Romantic Love Urdu Poetry

Romantic Love Urdu Poetry We have the latest Romantic Love Urdu Poetry for you, So stay with us and enjoy out the massive collection of Romantic Love Urdu Poetry

We have the latest Romantic Love Urdu Poetry for you, So stay with us and enjoy out the massive collection of Romantic Love Urdu Poetry 👉 (MrBaggy)👈
#یاسر 🥰💯🌹✍️ 👉

*مُحبتوں کا مان رکھنا سیکھئے، زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ کِسی کا مان اور اعتبار نہ ٹُوٹے کِیوں کہ وقت تو گُزر ہی...
15/10/2025

*مُحبتوں کا مان رکھنا سیکھئے، زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ کِسی کا مان اور اعتبار نہ ٹُوٹے کِیوں کہ وقت تو گُزر ہی جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔🤗🙏*

#یاسر 🥀✍️💯

لوگ اکثر اپنے دکھ خود کماتے ہیںاچھا۔۔۔وہ کیسے؟جب ہم حد سے زیادہ اچھے بننے لگتے ہیں دوسروں کے لیے اپنی جان تک لڑا دیتے ہی...
15/10/2025

لوگ اکثر اپنے دکھ خود کماتے ہیں
اچھا۔۔۔وہ کیسے؟
جب ہم حد سے زیادہ اچھے بننے لگتے ہیں دوسروں کے لیے اپنی جان تک لڑا دیتے ہیں اور یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ویسا ہی کریں گے تب ہم خود اپنے دل کے زخم خرید لیتے ہیں
اچھا ہونا بیوقوفی نہیں، لیکن حد سے زیادہ اچھائی اکثر ہمیں کمزور دکھا دیتی ہے۔
تو کیا ہمیں اچھا ہونا چھوڑ دینا چاہیے؟
نہیں۔۔۔۔بس اتنے ہوشیار رہیں کہ کوئی آپ پر زیادتی نہ کر سکے گلاب نہ بنیں کہ لوگ اپکو مسل دیں اور نہ ہی کانٹا بنیں کہ لوگ زخمی ہو جائیں
❤️🥀
#یاسر ✍️💯🙂

15/10/2025

خاموشی ایک عبادت ہیں
اور ہمارے "community " کے کچھ ممبرز😒🥺
جنت الفردوس کے حقدار ہیں۔🤣😭

Send a message to learn more

15/10/2025

♥♥یہ لازمی نہیں بانہوں کے درمیاں بھی رہے____"
♥♥میِری دُعا ھے کہ تُو خوش رہے جہاں بھی رہے_____"💕

♥♥نگاہِ یار نے کل یُوں سنبھل کے دیکھا مجھے_____"
♥♥کہ تذکرہ بھی نہ ہو اور داستاں بھی رہے_____"💕
#یاسر

Send a message to learn more

⚔️ گزشتہ رات کی لڑائی 21 سالہ کیپٹن الیاسگزشتہ رات تقریباً 11 بجے افغان طالبان کے عسکریت پسندوں نے اچانک چمن بارڈر کے قر...
13/10/2025

⚔️ گزشتہ رات کی لڑائی 21 سالہ کیپٹن الیاس
گزشتہ رات تقریباً 11 بجے افغان طالبان کے عسکریت پسندوں نے اچانک چمن بارڈر کے قریب فائرنگ شروع کر دی۔
سرد ہوا کے جھونکوں میں بارود کی بو پھیل گئی۔ اندھیرا مکمل تھا، صرف آسمان پر ہلکی چاندنی اور سپاہیوں کے ہتھیاروں کی چمک نظر آ رہی تھی۔
کیپٹن الیاس وزیر اپنی ٹیم کے ساتھ گشت پر تھا۔ ریڈیو پر اطلاع ملی:
> “دشمن سرحد کے قریب حرکت میں ہے، فوری ایکشن کی ضرورت ہے!”
الیاس نے فوراً اپنے جوانوں کو حکم دیا:
> “سب پوزیشن لے لو، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے!”
رات کی خاموشی میں اچانک گولیاں چلنے لگیں۔ فائرنگ اتنی شدید تھی کہ زمین کانپ اٹھی۔ مگر الیاس وزیر نے ڈر کے بجائے دعا کے الفاظ کہے:
> “یا اللہ! میرے ملک کی حفاظت کرنا۔”
---
💥 بہادری اور شہادت
الیاس دشمن کے قریب پہنچ گیا۔ اندھیرے میں اس نے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، کئی دشمن مار گرائے۔
لیکن اسی دوران ایک گولی سیدھی اس کے سینے میں لگی۔
زخمی ہونے کے باوجود اس نے ریڈیو پر آخری پیغام دیا:
> “سرحد محفوظ ہے… کوئی پیچھے نہ ہٹے… پاکستان زندہ باد!”
چند لمحوں بعد وہ مسکرا کر زمین پر گر گیا — شہادت کے رتبے پر فائز ہو ا

رُوحِ مَــنّْ ♥️میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،تا کہ میں تمہیں سن سکوں تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائ...
13/10/2025

رُوحِ مَــنّْ ♥️
میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں!
میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں،
میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ محبت پر عبور رکھنے والے کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے،
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے یا شاعری جھوٹ کہتی ہے-

#یاسر

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو❤️🥀❤️🥀رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں میرے دل می...
13/10/2025

خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️
پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو
❤️🥀❤️🥀
رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو❤️🌹

صرف لفظوں❤️🌹 سے_______اقرارہوتا نہیں
اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں❤️🥀

میں تمہیں یاد❤️🥀 رکھنے___کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا_______ وعدہ کرو❤️🌹
#یاسر

✨🌸 "تمہاری راہ" 🌸✨. عجیب شخص ہوں میں…پیار بھی تم سے ہے اور ضد بھی تم سے 💫تمہاری مسکراہٹ میں میری صبحیں ہیںاور تمہاری آنک...
13/10/2025

✨🌸 "تمہاری راہ" 🌸✨.

عجیب شخص ہوں میں…
پیار بھی تم سے ہے اور ضد بھی تم سے 💫
تمہاری مسکراہٹ میں میری صبحیں ہیں
اور تمہاری آنکھوں میں میرا جہاں بسا ہوا ہے ✨
میرے دل کے شہر میں تمہارا بسیرا ہے
تمہیں اپنی سانسوں کے آس پاس ہی رکھنا ہے 💖🌹
تم ملو نہ ملو اس جہاں میں مجھے،
مگر تمہاری راہ تو مجھے تکنا ہے

💖✨یہی عشق کا سفر ہے...
منزل نہیں، انتظار ہی عبادت ہے 🌙🌸✍️💖

#یاسر

پتہ نہیں کہاں بھٹک رہی ھوگی وہ نکمی۔.!!🤭میرے ساتھ ہوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم۔.!!☕ #یاسر 😂🫶✍️💯
12/10/2025

پتہ نہیں کہاں بھٹک رہی ھوگی وہ نکمی۔.!!🤭

میرے ساتھ ہوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم۔.!!☕
#یاسر 😂🫶✍️💯

دل میں چُھپی یادوں سے سنواروں ___تجھکو!!جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اُتاروں تجھکو۔تیرے نام کو لبوں پہ ایسے_______ سجای...
11/10/2025

دل میں چُھپی یادوں سے سنواروں ___تجھکو!!
جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اُتاروں تجھکو۔

تیرے نام کو لبوں پہ ایسے_______ سجایا ہے
سو بھی جاؤں تو خوابوں میں پُکاروں تجھکو!!❤

#یاسر❤️❤️

❣️💟YASIR🤍سُکُونِ قلب تُم سے ہے، سُکُونِ جاں بھی تُم ہو❤️تعجُّب ہے کہ سِینے میں جہاں دِل ہے وہاں تُم ہو🌹سمائی ہے تیری ہست...
11/10/2025

❣️💟YASIR🤍

سُکُونِ قلب تُم سے ہے، سُکُونِ جاں بھی تُم ہو❤️
تعجُّب ہے کہ سِینے میں جہاں دِل ہے وہاں تُم ہو🌹

سمائی ہے تیری ہستی میری ہستی میں کُچھ ایسے
کہ لگتا ہے کُچھ ایسے، جہاں میں ہُوں وہاں تُم ہو۔۔❣️

🔜💗 #یاسر💗🔛🔙

ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ذﺧﯿﺮﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ!!💯✌ﻋﺸﻖ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ___ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ!!💖💕 #یاسر ✍️💯😃
11/10/2025

ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ذﺧﯿﺮﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ!!💯✌
ﻋﺸﻖ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ___ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ!!💖💕

#یاسر ✍️💯😃

Address

�Modal Town Feroz Pour Road Lahore �, , �Pakistan�
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Love Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Romantic Love Urdu Poetry:

Share