S.A Productions

S.A Productions S.A Production is a of entertainment romantic and mostly heart touching sad poetry and ghaz

ﺣﺴﻦِ ﮐﺎﻣﻞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺳﮩﮧ ﭘﺎﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﮐﻢ ﭼﺸﻢ ﻟﻮﮒﭼﻮﺩﮬﻮﯾﮟ  ﮐﮯ  ﭼﺎﻧﺪ  ﭘﺮ ،،،،، ﺍﻟﺰﺍﻡِ  ﻋﺮﯾﺎﻧﯽ  ﻟﮕﺎ
21/02/2025

ﺣﺴﻦِ ﮐﺎﻣﻞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺳﮩﮧ ﭘﺎﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﮐﻢ ﭼﺸﻢ ﻟﻮﮒ
ﭼﻮﺩﮬﻮﯾﮟ ﮐﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ،،،،، ﺍﻟﺰﺍﻡِ ﻋﺮﯾﺎﻧﯽ ﻟﮕﺎ

آتش مزاج مطربا ، پھر آگ سی لگا :)) اک عمر ھو گئی ھے کہ مدّھم مزاج ھے
21/02/2025

آتش مزاج مطربا ، پھر آگ سی لگا :))
اک عمر ھو گئی ھے کہ مدّھم مزاج ھے

ساڈی یاد آوے سانوں پُل جاوِیںاسی مر جائیے سانوں رُووِیں ناساڈی موت تے جشن مناویں تُوںساڈی یاد اچ دُکھی ہوویں ناساڈی جِنی...
21/02/2025

ساڈی یاد آوے سانوں پُل جاوِیں
اسی مر جائیے سانوں رُووِیں نا
ساڈی موت تے جشن مناویں تُوں
ساڈی یاد اچ دُکھی ہوویں نا
ساڈی جِنی زندگی باقی اے
اسی مارے مارے جی لاں گے

میری نیند آ.. میری بات سُنمیری التجاء، میری آہ سُن...میری آنکھ کے سبھی راستےتیری آہٹوں کو ترس گئےتیری راحتوں کو ترس گئےت...
21/02/2025

میری نیند آ.. میری بات سُن
میری التجاء، میری آہ سُن...
میری آنکھ کے سبھی راستے
تیری آہٹوں کو ترس گئے
تیری راحتوں کو ترس گئے
تیری بے رخی کی ہے انتہا

تیرے ہجر میں کٹی رات سُن
میری نیند آ... میری بات سُن

تجھے کیا خبر، کئی خواب ہیں
تیری راہ میں کھڑے منتظر...
تری چاہ میں ہوئے منتشر
جنہیں تیری کب سے تلاش ہے
انہی بانجھ آنکھوں کی راہ چُن
میری التجاء، میری آہ سُن....
کئی وسوسے، تجھے گَھیر کر
کہیں دُور لے کر چلے گئے
یوں قصور دے کر چلے گئے
میں نے دی صدا، یہ کہا بھی تھا

زرا رُک تو جا.....۔میری بات سُن
میری نیند آ..... میری بات سُن

تری منتظر جو بِچھائی ہیں
وہی پلکیں دیتی ہیں واسطہ
کبھی بھول آ تُو بھی راستہ...
بھلا یوں بھی جاتے ہیں توڑ کر؟
کُھلا در کو ایسے ہی چھوڑ کر؟

میری آنکھ کے سوالات سُن
میری نیند آ... میری بات سُن

یہاں قحط نیندوں کے پڑ گئے
گویا بخت آنکھوں کے مر گئے
کبھی مُوندھ کر کبھی کھول کر
نہ تھکا اِنہیں یونہی رول کر...
اب لوٹ آ.... یوں سُلا مجھے
میرے خواب سے تُو مِلا مجھے
جو بچھڑ گئے ہیں دِکھا مجھے
جسے چھوڑ کر تُو چلی گئی
اُسی آنکھ کے سبھی راستے
تیری آہٹوں کو ترس گئے.....!

پہلے تو پلاتے ہیں پھر سب کو بتاتے ہیںاُس شخص سے نہ ملنا وہ شخص شرابی ہے
21/02/2025

پہلے تو پلاتے ہیں پھر سب کو بتاتے ہیں
اُس شخص سے نہ ملنا وہ شخص شرابی ہے

بوڑھے ہو کر دھیمی لے میں تیرا  نام  پکاریں  گے. :))
21/02/2025

بوڑھے ہو کر دھیمی لے میں
تیرا نام پکاریں گے. :))

آؤ ہمارے دل میں زمانے کی حسرتو آؤ کہ تم کو پیار کے قابل بنائیں ہم :))
21/02/2025

آؤ ہمارے دل میں زمانے کی حسرتو
آؤ کہ تم کو پیار کے قابل بنائیں ہم :))

آپ کی زلف پریشاں کے تعطر کی قسم اتنی مخمور زمانے میں کوئی رات نہیں
21/02/2025

آپ کی زلف پریشاں کے تعطر کی قسم
اتنی مخمور زمانے میں کوئی رات نہیں

بانہوں میں کس لینے دے، پریت کا چمبن دینے دےان اندھیروں سے چھلک نہ جائے یوون رس انگوری
21/02/2025

بانہوں میں کس لینے دے، پریت کا چمبن دینے دے
ان اندھیروں سے چھلک نہ جائے یوون رس انگوری

معلوم اُس حُسن کا تم کو نہیں ہے_ کچھخم دار ہے  کمر تو سینے پہ ____ زور ہےمے خوار ہیں جو لب تو وہ خَد گلابی ہیںاِک پیالہ ...
21/02/2025

معلوم اُس حُسن کا تم کو نہیں ہے_ کچھ
خم دار ہے کمر تو سینے پہ ____ زور ہے
مے خوار ہیں جو لب تو وہ خَد گلابی ہیں
اِک پیالہ ناف ہے جس کی لذت __اور ہے :))

اپنی محبت کے ساتھ جنسی تعلقات کی خوبصورتی کا تجربہ کرنے سے پہلے کبھی نہ مریں :))
21/02/2025

اپنی محبت کے ساتھ جنسی تعلقات کی خوبصورتی کا تجربہ کرنے سے پہلے کبھی نہ مریں :))

تمہاری باہوں کے دائرے میں اسیر ہونے کے بعد جانا ۔۔۔۔کہ گزرے سالوں کی یہ مسافت بغیر منزل جو کٹ رہی تھی بڑی کٹھن تھی ، فقط...
21/02/2025

تمہاری باہوں کے دائرے میں اسیر ہونے کے بعد جانا ۔۔۔۔
کہ گزرے سالوں کی یہ مسافت بغیر منزل جو کٹ رہی تھی
بڑی کٹھن تھی ،
فقط تھکن تھی :))

Address

Lahore
54000

Telephone

03064945655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.A Productions:

Share

Category