
02/02/2024
"جنرل عاصم منیر کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں۔ ہر صورت نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے" -
~شہباز شریف~
پھر الیکشن کروانے کی کیا ضرورت عوام کا پیسہ اور وقت کیوں ضائع کرنا بس ایسے ہی اعلان کردیں کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن گیا ہے عوام کے ووٹوں کی اہمیت جوتی برابر ہے