Punjab Pulse

Punjab Pulse Punjab Pulse is a dynamic platform exploring the heart and spirit of Punjab.

14/02/2024

Today's Best Video 🔥











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












#

05/02/2024

ہر ووٹ خاص ہے، اس لیے سوچ سمجھ کر، 8 فروری ٹھپہ صرف ترازو کا۔⚖⚖⚖

01/02/2024

آزاد امیدوار کو ووٹ دینا اور غلط نمبر پر ایزی لوڈ کروانا ایک جیسا ہی ہے۔ 🤔🙂

ان میں سے کون سی جماعت اقتدار میں آئی تو عمران خان کو انصاف دلوا سکتی ہے؟
30/01/2024

ان میں سے کون سی جماعت اقتدار میں آئی تو عمران خان کو انصاف دلوا سکتی ہے؟

29/01/2024

کراچی میں جماعت اسلامی نے بہت برا کم بیک کرلیا۔
کیا پنجاب میں بھی ترازو جیتنے جا رہا ہے؟

26/01/2024

جماعت اسلامی کا چیلنج، 💪کارگردگی کی بنیاد پر ن لیگ اور پی پی بات کرے، ⚖ کورونا، سیلاب ہر موقع ہر جماعت نے بغیر حکومت لوگوں کی خدمت کی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ان پارٹیوں کو چھتری نہ دے تو کسی گلی محلہ میں کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا

26/01/2024

کیا شہباز شریف اپنا کوٹ ببچ کر ہمیں غربت سے نکال سکتا ہے؟ گٹو اور بٹو کی بات میں دم تو ہے۔😁💯

25/01/2024

جماعت اسلامی کہتی ہے کہ ن لیگ 40 سال سے جھوٹے وعدے کررہی۔
ن لیگ کے چاہنے والے اس پر کیا کہتے ہیں؟؟؟

#

ن لیگ کی کارکردگی: پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے زیادہ شرح لاہور میں ہے۔
24/01/2024

ن لیگ کی کارکردگی: پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے زیادہ شرح لاہور میں ہے۔

23/01/2024

جماعت اسلامی والوں نے کیا کمال ایڈ بنایا ہے ۔ ❤️💯

21/01/2024

الیکشن سے پہلے بڑا مقابلہ. کون سی جماعت سب سے بہتر ہے؟ آئیں زرا موازنہ کرتے ہیں.

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share