15/02/2024
کافی عرصے کے بعد سب کے سامنے حاضر ہوا ہوں۔۔ غائب رہنے کیلئے معذرت!!!!
آج بات ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ پر اور اسکے کے سسٹم پر! حفیظ کی چھٹی..! حارث رئوف کا کا مستقبل کیا ؟
پاکستان کرکٹ کس طرف جا رہی ہے؟