Shaheed e Ummat Conference

  • Home
  • Shaheed e Ummat Conference

Shaheed e Ummat Conference Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheed e Ummat Conference, News & Media Website, .

11/07/2026

مشہد میں رہبرِ معظم کی تشییع کے موقع پر حاضرین کے انتقام کے فلک شگاف نعرے

میدانِ قائم تہران میں رہبرِ شہید کی تشییع کے ایام کی مناسبت سے منعقدہ عظیم اجتماع میں تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰﷺ کے وفد...
09/07/2026

میدانِ قائم تہران میں رہبرِ شہید کی تشییع کے ایام کی مناسبت سے منعقدہ عظیم اجتماع میں تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰﷺ کے وفد نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ناظمِ اعلیٰ جامعہ عروۃ الوثقیٰ، علامہ ناصر مہدی کربلائی صاحب نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے رہبرِ شہید کے مشن، امت کی بیداری اور محاذِ مقاومت کے ساتھ تجدیدِ عہد پر گفتگو کی۔

حاضرین نے رہبرِ شہید سے عہد کیا کہ امام سید علی خامنہ ای کی راہ، ان کا مکتب اور ان کا پیغامِ استقامت زندہ رہے گا؛ اور امتِ مسلمہ شہداء کے خون سے وفاداری کا عملی ثبوت دیتی رہے گی۔

09/07/2026

قم کی مسجدِ جمکران میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کی تشییع و نماز جنازہ کے فضائی مناظر

ناظم اعلیٰ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ ناصر مہدی کربلائی صاحب کاروان تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ ﷺ کے وفد کی مصلیٰ امام خمین...
09/07/2026

ناظم اعلیٰ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ ناصر مہدی کربلائی صاحب کاروان تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ ﷺ کے وفد کی مصلیٰ امام خمینیؒ، تہران میں رہبرِ شہید کی نماز جنازہ و تشییع میں شرکت؛ شہداء سے تجدیدِ عہد

بے شک ہم نے آپ سے خیر کے سوا کچھ نہیں دیکھا!
05/07/2026

بے شک ہم نے آپ سے خیر کے سوا کچھ نہیں دیکھا!

04/07/2026

تہران کے گریٹ مصلائے امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) میں لبیک سید مجتبی کی گونچ!

04/07/2026

تہران میں شہید شہید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ الوداعی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

03/07/2026

🎥 پاکستان کے شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد کی شہید رہبر کی وداعی تقریب میں شرکت۔

22/06/2026

شہیدِ اُمت کانفرنس یاد گار مناظر (ملک علی ضامن) کے کیمرے سے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed e Ummat Conference posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheed e Ummat Conference:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share