Usman Hassan

Usman Hassan Frontend Engineer⚡ | Sharing Coding Tips, Useful free tools 💡 and whatever pops into my head 🗣

07/05/2025

F-16 تے F-17
دور دی گل وے تسی ساڈے وڑائچ طیارے دا مقابلہ نی کر سکدے۔

07/05/2025
07/05/2025

*جنگ کے ماحول میں سب سے زیادہ نقصان افواہوں سے ہوتا ہے ، دشمن افواہوں کے ذریعے افراتفری پھیلاتا ہے،*
پرسکون رہیں افراتفری سے گریز اور
خبروں کو تحقیق کے بغیر آگے نہ پھیلاٸیں
سچی خبروں کے لیے ISPR اور PTV کو مرکز نگاہ بناٸیں
پاک فوج کا حوصلہ بڑھاٸیں
دشمن کے اندر گھس کر ان کے فورم پر انکے حوصلے پست کریں
آپ سویلین جنگ کے ماحول میں جو سب سے اچھا کام کر سکتے ہیں وہ یہی ہے۔
سلامت رہیں!

پاک افواج پاٸندہ باد
پاکستان زندہ باد🇵🇰
copied

07/05/2025

اگر آپ کو واٹس ایپ پر کوئی بھی لنک موصول ہو تو اس کو مت کھولیں آپ کا موبائل ہیک ہو سکتا ہے۔ انڈیا کی طرف سے پاکستان پر سائبر اٹیک ہو رہے ہیں۔

18/04/2025

میں سمجھتا ہی نہیں جسے مد مقابل اپنا
وہ فضول میں بنا پھرتا ہے مخالف میرا

"انی دیا اے مذاق اے؟"

آفس میں کام کی مصروفیت کے دوران بیگم کی کال موصول ہوئی کہ آج گھر میں بریانی بنانے کا من ہے آپ دفتر سے آتے ہوئے  رائتہ بن...
17/04/2025

آفس میں کام کی مصروفیت کے دوران بیگم کی کال موصول ہوئی کہ آج گھر میں بریانی بنانے کا من ہے آپ دفتر سے آتے ہوئے رائتہ بنانے کا سامان لیتے آئیے گا۔ میں اپنی روایت اور میراث کو برقرار رکھتے ہوئے سامان لینا بھول گیا اور جب گھر پہنچا فریش ہوا تب تک بیگم کھانا کھانے کی میز پر لگا رہی تھی مجھ یاد آیا کہ میں تو بیگم کا بتایا ہوا سامان لانا بھول ہی گیا۔ اب کیا تھا رائتہ بنا تو دور رائتہ آہستہ آہستہ پھلنا شروع ہوا ۔ حسن وجمال کے چہرے پر جلال آیا۔ گلاب سا چہرہ گلاب رنگ ہوا۔ بیگم اٹھی کمرے میں چلی گئی زور سے دروازہ بند کیا۔ اور ایسا ہونا بنتا بھی تھا جب من پسند کھانا بنالیا لیکن اس کے ساتھ کھانے کے لوازمات پورے نا ہوں تو کھانے کا وہ مزہ نہیں آتا جو لوازمات کی ساتھ کھانے کا آتا ہے۔ خیر میں اپنی نشت سے اٹھا چہرے پر معصومیت طاری کی اور آواز میں درد پیدا کر کے یہ گنگنانا شروع کر دیا۔
"روٹھے ہو تم اور تم کیسے مناؤں پیا بولو نا بولو نا" پھر کیا میری ردر بھری اور سریلی آواز کے جادو سے کمرے سے ایک زور دار آواز برآمد ہوئی کہ۔
Sapphire اور lime light
پر سیل لگی ہے۔
اب ہم مزیدار بریانی وہ بھی بنا رائتہ کے کھا کر Sapphire اور lime light کی طرف گامزن ہیں۔

بیگم اپنے میکے تھی اور میں کچھ اپنے ذاتی کاموں میں کافی مصروف تھا۔ بیگم کی کال آئی اور روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گلے شک...
16/04/2025

بیگم اپنے میکے تھی اور میں کچھ اپنے ذاتی کاموں میں کافی مصروف تھا۔ بیگم کی کال آئی اور روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گلے شکوے کا آغاز کر دیا کہ آپ کو تو اب ہم یاد بھی نہیں اتے ہوں گے۔اب تو آپ آزادی محسوس کرتے ہوں گے وغیرہ وغیرہ ۔
ہم اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے خاموشی سے سنتے رہے بس اتنا ہی کہہ پائے۔
"تیری امید تیرا انتظار کر تے ہیں
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں"
بس پھر کیا تھا بیگم نے اتنا کہا کہ شام کو مجھے لینے آجائیں اور کال بند کر دی۔
اور میں یہ سوچتا رہا کہ ایسا کیا مسلئہ ہو گیا ہے کہ بیگم کو آج ہی واپس آنا ہے گھر۔

"کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے " کل سے زیرِ لب یہ گانا ہے اور اب بیگم ہلکی ہلکی سی روٹھی ہوئی ہے اور میں فل پر...
11/04/2025

"کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے "
کل سے زیرِ لب یہ گانا ہے اور اب بیگم ہلکی ہلکی سی روٹھی ہوئی ہے اور میں فل پریشان ۔

کچھ لوگ یہ غلط فہمی پال لیتے ہیں کہ ان سے دور رہ کر کوئی خوش نہیں رہ سکتا ۔ حالانکہ سچ یہ ہے پیلی شرٹ کالی پنٹ سفید جوتے...
09/04/2025

کچھ لوگ یہ غلط فہمی پال لیتے ہیں کہ ان سے دور رہ کر کوئی خوش نہیں رہ سکتا ۔ حالانکہ سچ یہ ہے پیلی شرٹ کالی پنٹ سفید جوتے اور اہم چیز مفت کی روٹی کھا کر بھی بندہ خوش ہو جاتا ہے۔

ابھی تو میں جوان ہوں ۔
03/04/2025

ابھی تو میں جوان ہوں ۔

Hi! My name is Usman Hassan, and I'm from Lahore/Pakistan. I'm currently working as a Frontend Developer.Introduce yours...
15/12/2022

Hi! My name is Usman Hassan, and I'm from Lahore/Pakistan. I'm currently working as a Frontend Developer.

Introduce yourself in the comments below.
I would like to connect with you.

Want to reach the destination?  So ask even the unsuccessful people of this destination, and they will tell you which pa...
12/12/2022

Want to reach the destination? So ask even the unsuccessful people of this destination, and they will tell you which path does not lead there.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share