دیس پردیس ٹی وی

دیس پردیس ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دیس پردیس ٹی وی, Video Creator, Lahore.

دیس پردیس ٹی وی UK🇬🇧 (برطانیہ) دا پہلا سرائکی چینل جہڑاہ ساڈی ثقافت تے پردیس وچ رہن والے لوکاں دیاں کہانیاں نوں وکھان والا چینل اے۔ ایہہ ساڈے دیس دیاں روایتاں تے پردیس دیاں مشکلات نوں نمایاں کریسے ۔ ساڈی پہچان تے محبت نوں دنیا تک پہنچاون دی کوشش اے۔

15/07/2025

یا اللہ اس بوڑھی ماں کی سن لے اور ظالموں کو ایسی سزا دے کہ دنیا دیکھے آمین🤲🤲قاری عبد الرحمن قوم موریہ بستی موریہ شیخ عمر کوٹ ادو 03453631032
ماں کی اپیل اسکا بیٹا سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس ہے

اندازہ لگائیں، ایک شخص حج کی نیت سے روانہ ہوتا ہے، دل میں بیت اللّٰہ کی زیارت کی تڑپ لیے، مگر قسمت اس کے خلاف سازش کر رہ...
27/05/2025

اندازہ لگائیں، ایک شخص حج کی نیت سے روانہ ہوتا ہے، دل میں بیت اللّٰہ کی زیارت کی تڑپ لیے، مگر قسمت اس کے خلاف سازش کر رہی ہوتی ہے۔ ایئرپورٹ پر اسے روکا جاتا ہے، جہاز اس کے بغیر پرواز کر جاتا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ اس کا خواب بکھر چکا ہے۔ مگر اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت کسی بندے کی سچی چاہت کو رائیگاں جانے نہیں دیتی ہے؟

وہی جہاز، جو عامر کو چھوڑ کر جا چکا تھا، فنی خرابی کے سبب دوبارہ واپس آتا ہے۔ عامر پھر کوشش کرتا ہے، مگر راستے بند نظر آتے ہیں۔ جہاز پھر روانہ ہوتا ہے، مگر اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کچھ اور ہی ہے—دوسری بار بھی وہی جہاز واپس آتا ہے! یہ محض اتفاق تھا یا کوئی قدرتی مداخلت؟ عامر کی کوششیں جاری رہتی ہیں، مگر دروازے اس کے لیے کھلتے نہیں۔

لیکن جب تیسری بار جہاز میں خرابی پیدا ہوتی ہے اور وہ پھر ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا ہے، تو اس بار پائلٹ اعلان کرتا ہے: "جب تک عامر جہاز میں سوار نہیں ہوگا، میں پرواز نہیں کروں گا!" آخر کار عامر کو اجازت دے دی جاتی ہے، اور وہ اس سفر پر روانہ ہوتا ہے جس کا خواب اس نے دل میں بسایا تھا۔ جہاز بخیر و عافیت سعودی عرب پہنچتا ہے، اور عامر بیت اللّٰہ کی زیارت سے سرفراز ہوتا ہے۔

یہ محض ایک کہانی نہیں، بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ کسی چیز کا ارادہ کر لے، تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ کچھ لوگ زمین پر غیر معروف ہوتے ہیں، مگر عرش پر محبوب و معروف ہوتے ہیں۔

#لبيك #الحج

23/05/2025

سرائیکی زبان

19/05/2025









































‏اللہ تعالیٰ مخدوم شاہ محمود قریشی کو صحت کاملہ عطا کرے ۔۔ آمین🤲🤲🤲
19/05/2025

‏اللہ تعالیٰ مخدوم شاہ محمود قریشی کو صحت کاملہ عطا کرے ۔۔ آمین
🤲🤲🤲

17/05/2025

یورپ میں ایکسیڈنٹ دیکھو ہیلی کاپٹر بھی ایا

14/05/2025

*بڑی خبر*

*سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جاسکتا*
*صدر عالمی بینک نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا*

2 گولی پاکستانی صبح  2 گولی پاکستانی  شام کو کھائیں ۔پرہیز : پاکستان سے پنگا لینے سے گریز کریں ۔ طبییت  کی بے چینی محسوس...
14/05/2025

2 گولی پاکستانی صبح 2 گولی پاکستانی شام کو کھائیں ۔

پرہیز : پاکستان سے پنگا لینے سے گریز کریں ۔ طبییت کی بے چینی محسوس ہو تو ایک نظر اپنے جہازوں کو دیکھ لیا کریں۔

زیادہ گھبراہٹ کی صورت میں ڈونلڈ ہسپتال کی ایمرجنسی کو فوری رپورٹ کریں۔

جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہونا چھوٹا گھر ہو ان کو نیند بڑے سکون کی اتی ہیں ـــــــــــــــــــــــــــــ
14/05/2025

جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہونا چھوٹا گھر ہو ان کو نیند بڑے سکون کی اتی ہیں ـــــــــــــــــــــــــــــ

اسلام وعلیکم چاچو جان میرا نام زیشان حسین ہے میری اقوام براء ہے میرا تعلق حاجی پور سے میں صبح قرآن مجید پڑھنے گیا  مجھے ...
13/05/2025

اسلام وعلیکم چاچو جان میرا نام زیشان حسین ہے میری اقوام براء ہے میرا تعلق حاجی پور سے میں صبح قرآن مجید پڑھنے گیا مجھے کسی نے ناحق قتل کردیا اب میرا والد غریب آدمی ہے میری ماں ایک مجبور ماں یے میرے قاتلوں کا مجھے بھی پتا نہیں میں معصوم تھا اب اللہ پاک کے پاس چلا گیا ہوں اپ لوگ میرے والد کا ساتھ دیں میرے قاتلوں کو پکڑوانے میں میرے والد کی مدد کریں 😭😭😭

07/05/2025

عمران خان نے اپنی گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ جب بھی پاکستان پر
جنگ کی صورتحال ہو گی تو نواز شریف انڈیا کے خلاف نہیں بولے گا
کیوں کہ اس کا کاروبار وہاں ہے،
عمران خان کی یہ پیش گوئی بلکل سچ ثابت ہو گئی، صدیق جان

Address

Lahore

Telephone

+447402979073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیس پردیس ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیس پردیس ٹی وی:

Share

Category