Des Mera Pakistani

Des Mera Pakistani Pakistan Is Our Des And Belong To Us

15/04/2026

بجلی لوڈشیڈنگ،گیس لوڈ شیڈنگ،مہنگائی اور بے رزگاری پر بات نہ کریں،ہماری فارن پالیسی چیک کریں،واہ کمال🤔

15/04/2026

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے باعث اُونچی اُڑان تاخیر کا شکار ہے براہ مہربانی انتظار فرمائیے

15/04/2026

300 یونٹ تک بجلی آٸے گی لیکن بل نہیں آٸے گا

بجلی نہیں آٸے گی لیکن کپیسٹی چارجز کا بل آٸےگا
😞😡😞😡

15/04/2026

انھوں نے فری بجلی دینی تھی،فری بجلی تو خواب ہو گئی،اب تو بجلی مل ہی نہیں رہی😥

15/04/2026

حکومت کی طرف سے اچھی خبر

لوڈشیڈنگ کچھ دنوں کا مسئلہ ہے برداشت کر لیں انشاءاللّٰہ اس کے بعد آپ کو عادت ہو جائے گی😁

15/04/2026

‏ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان
بجلی نہیں ،گیس نہیں ، کاروبار نہیں

ایک موقع اگر اور دیا تو قسمت بدل دیں گے آپکی 🙏

15/04/2026

لاہور میں دن کے وقت لوڈ شیڈنگ بہت کم ہے اسلیے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سولر سے بجلی حاصل کرتی ہے۔ گرڈ پر لوڈ کم ہوتا ہے۔ رات کو سولر کام نہیں کرتا اور گرڈ پر لوڈ بڑھ جاتا ہے تو لوڈ شیڈنگ شروع ہوجاتی ہے۔ ہر گھنٹہ بعد ایک گھنٹہ کیلیے بجلی بند!

14/04/2026
14/04/2026

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان
بجلی نہیں ،گیس نہیں ،پانی نہیں
ایک موقع اگر اور دیا تو قسمت بدل دیں گے

اسلامی جمہوریہ لٹو تے پھٹو😡
12/04/2026

اسلامی جمہوریہ لٹو تے پھٹو😡

12/04/2026

‏ایرانی وفد واپس روانہ
پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..❤️

فی امان اللہ
اللہ پاک بخیر و عافیت لے جائے!🙏

09/04/2026

اھلا و سھلا مرحبا💞

پاکستانی لڑاکا طیارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وفد کو اسلام آباد تک پہنچاتے ہوئے!

جی آیاں نوں
خوش امدید
ویلکم

امت امسلمہ اور بنی نوع انسان کے ہیروز کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Des Mera Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share