Team SareAam Aziz Bhatti Town Lahore

Team SareAam Aziz Bhatti Town Lahore local business

19/07/2025
14/07/2025
22/04/2025

لاہور پولیس بھی منشیات بیچنے لگی
۔ ٹیم سرعام نے منشیات فروش پولیس اہلکار کو سرکاری یونیورسٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
پولیس اہلکار مختلف جامعات کے طلباء کو آئس کا نشہ فراہم کرتا ہے
پولیس اہلکار سے موقع پر بیس گرام آئس برآمد
۔گرفتار پولیس اہلکار کو تھانہ مسلم ٹاؤن پولیس نے روپوش کروا دیا

20/11/2024

‏”لاہور فیروز پور روڈ كلمہ چوک ٹریفک وارڈن اور شہری کے درمیان دلچسپ مکالمہ ، وارڈن بیک وقت باپ اور بہنوئی کے رشتوں پر اصرار کرتا رہا "بھائی"نہیں"بہنوئی" کہہ،"محترم" نہیں "ابا"
دوسری طرف
شہری آپ، جناب سے زیادہ عزت نہ دینے پر قائم نظر آیا 🤝

Punjab Police Pakistan

18/11/2024

خدمت مرکز سنٹر دیپال پور ضلع اوکاڑہ میں ایک اے ایس آئی کا
لیڈی کانسٹیپل کے ساتھ رویہ.
ویڈیو میں صاف دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک اے ایس آئی لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کر رہا ہے بلکہ غلیظ زبان بھی استعمال کر رہا ہے۔
اور ساتھ بار بار ہاتھ اٹھا کر مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے ایک عورت ذات کے ساتھ ایسا رویہ انتہائی قابل مزمت ہے
Punjab Police Pakistan

16/10/2024

*چاچا رشید اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے غریب عوام کو لوٹنے لگا*

*لاہور پولیس کے ایک ملازم نے غریب کی ریڑھی سے شہد اٹھایا اور پیسے دیے بغیر چلے گیا.*

*غریب عوام کی مریم نواز سے نوٹس لینے کی درخواست*

26/09/2024

ٹیم سرعام کا لیسکو کے دفتر میں اسٹنگ آپریشن
ڈپٹی ڈائریکٹر رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سنیئر افسر نے 2 لاکھ رو پے رشوت طلب کی تھی
ڈپٹی ڈائریکٹر کی بوکھلاہٹ میں شرمناک حرکات۔۔
اعلیٰ افسر کیمروں کے سامنے پانچ ہزار کا نوٹ نگل گیا

16/07/2024

Iqrar Ul Hassan 👑❤

21/05/2024

اقرار الحسن پر گوجرانوالہ میں مشتعل افراد کا حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، معمولی زخمی ہو گئے، مشتعل افراد پیر حق خطیب کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔

Iqrar Ul Hassan ❤🇵🇰

Address

Data Street
Lahore
3232

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923224179385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Aziz Bhatti Town Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team SareAam Aziz Bhatti Town Lahore:

Share