غزہ کی ماؤں کی سسکیاں، بچوں کے خون سے لال زمین، اور بربادی کے دھواں اڑاتے آسمان چیخ چیخ کر دنیا سے انصاف مانگ رہے ہیں۔ مگر افسوس! امتِ مسلمہ کے ضمیر پر خاموشی کا پردہ ہے، زبانیں گُنگ اور ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ کیا ہم اتنے مردہ ہو چکے ہیں کہ ایک ظالم کی بربریت پر بھی ہمارا دل نہ تڑپے؟ اُٹھو مسلمانو! فلسطین تمہاری غیرت کا امتحان لے رہا ہے!"
07/03/2025
جو حلالی ہوگا وہی جواب دے گا نعرہ حیدری
28/09/2024
اسلام کیسا پاکیزہ مزہب ہے کہ جس میں ایسی ایسی ہستیاں بھی قربان ہوتی ہے 💔🇱🇧
خدایا گواہ رہنا ۔
21/09/2024
21/08/2024
میں چلا ہوں علی ع سے ملاقات کو
جس کی تھی ارزو وہ گھڑی اگے
سندھ لاڑکانہ سے زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں حادثے کا شکار ہو گئی اور 30 زائرین شہید ہو گئے
Be the first to know and let us send you an email when Darse Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.