City News Channel C41 Toba Tek singh

City News Channel C41 Toba Tek singh follow for updates✨
(1)

28/01/2025

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مزدوروں کے سوشل سیکیورٹی کارڈ بنانے کی ہدایت محکمہ لیبر کو ہدایات جاری

28/01/2025

اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ علی سمیر کا صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ۔۔۔ یونین کونسلز میں سوشیو اکنامک سروے کے اندراج کا بھی جائزہ لیا۔۔

27/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک ہزار 131 دکانوں کی نیلامی کا معاملہ۔۔ دکانداروں کی ایم این اے جنید انوار سے ملاقات۔۔۔

27/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بورڈ اف ریونیو کی ملکیت 2300 سے زائد دکانوں کی نیلامی کے فیصلے نے تاجر برادری کی نیندیں اڑا دی

25/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب

25/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب

24/01/2025

پیرمحل میں کمسن بچیوں کے زہریلی گولیاں کھانے کا معاملہ ۔۔۔متاثرین میں سے 3 سالہ عنائیہ فاطمہ جاں بحق ہو گئی۔۔۔گزشتہ روز 5بچیوں نے کھیلتے ہوئے گلی سے زہریلی گولیاں اٹھا کر کھا ئی تھیں ۔۔۔

24/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی تعداد کم نکلی ۔۔سرکاری سکولوں کی ابتر صورتحال ، فرنیچر ،آئی ٹی اور سائنس لیب کی کمی ہے

23/01/2025

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کا عمل تیز ۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ون ٹائم کلین آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔۔

22/01/2025

تجاوزات کے خاتمے کے بعد بیوٹی فکیشن کا عمل شروع۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ انتظامیہ شہر سجانے سنوارنے میں مصروف۔۔

21/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے سٹیشن پر سکیورٹی اداروں کیلئے فرضی مشقوں کا انعقاد۔۔۔ایلیٹ فورس، پنجاب پولیس، ریسکیو 1122 اور دیگر نے حصہ لیا۔

21/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اب لاوارث بچوں کو چھت ملے گی ۔۔۔شورکوٹ روڈ پر موجودچائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی عمارت مکمل ۔۔۔

Address

Lahore

Telephone

+923354400360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News Channel C41 Toba Tek singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share