Awam Ka Sawal

  • Home
  • Awam Ka Sawal

Awam Ka Sawal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Ka Sawal, Digital creator, .

03/05/2025

PSL 10میں لاہور کے علاوہ کسی بھی جگہ عوام کا جمع غفیرکیوں نہیں؟ سینئرصحافی نے بڑی وجہ بتا دی

03/05/2025

پشاور زلمی ٹیم کاعاشق لڑکاسوابیسے لاہور قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا!ایسا جوش پہلے کبھی نہ دیکھا!

03/05/2025

IPL VS PSL
IPLکے دوران PSLشیڈول کرنا غلط؟ جانیے

22/03/2025

پاکستان میں نوجوانوں کا مستقبل کیا ہے؟
پاکستان کی 20 لاکھ سے زائد عوام نے ملک کیو ں چھوڑا؟

15/03/2025

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کامیاب یا ناکام؟
بینک والے لارے لگا رہے ہیں قرض نہیں ملا!

23/02/2025

PTI VS PMLN
بحث لڑائی میں تبدیل!
تمہارا لیڈر۔۔۔ہے !نوجوان بے قابو

17/02/2025

حکومت کام نہیں کررہی سبز باغ ہی دیکھا رہی
ن لیگ سے اب اُمید ختم ہو گئی کہتے ہیں کرتے کچھ
نہیں شہری مہنگائی پر پھٹ پڑا!

15/02/2025

مریم نواز ہوش کریں!پرچی ملتی ہے علاج
نہیں ملتا!آپ خود نانی اور دادی ہیں،کسان پریشان !شہری حکومت پر پھٹ پڑے!

09/02/2025

11 سال سے میں رینٹ پر دھکے کھا رہا ہوں !
میرے گھر سے 300 روپے بھی نہیں نکلیں گے
اس حکومت نے ہمارے ساتھ۔۔۔
غریب شہری کی دہائی

08/02/2025

مریم نواز کا آرڈر!!ریڑھی والوں کی سسکیاں
"جوبھی سامان اُٹھاؤ توڑ پھوڑ کر پھینک دو "
دیہاڑی دار طبقہ بے بس!

02/02/2025

تنخواہوں میں اضافہ، مریم نواز ہمارے بارے میں بھی کچھ
سوچیں آپ کی حکومت نے ہمیں پاگل بنا دیاہے
غریب شہری حکومت پر پھٹ پڑا

02/02/2025

تنخواہوں میں اضافہ، مریم نواز ہمارے بارے میں بھی کچھ
سوچیں آپ کی حکومت نے ہمیں پاگل بنا دیاہے
غریب شہری حکومت پر پھٹ پڑا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ka Sawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share