Quiz & Speech Competitions

Quiz & Speech Competitions Knowing is not Enough,We must Apply.Willing is not Enough.We must do... The most successful people are those who are good at plan B.

07/02/2024
20/10/2023

شیخ رشید نے بہت اچھے الفاظ میں
سب نئے اور پرانے سیاستدانوں کو بڑا اوپن میسج دے دیا ہے
اور یہ میسج ہر اس سیاستدان کو ذہن نشین کرلینا چاہیے
جو پاکستان میں سیاست کررہا ہے یہ کرنا چاہتا ہے ✌️

18/10/2023

آج اسرائیل میں
2 گندی نسل کے کتوں کی ملاقات ہوئی
جس میں ایک کتے نے دوسرے کتے کو کہا کہ
مسلمان حکمرانوں کی غیرت مر چکی ہے معصوم اور بے قصور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھو۔۔۔😭

08/10/2023

اللّٰہ کی عطاء کی گئی نعمتوں پے مان یا تکبر نہیں کرنا چاہیے
بلکہ
اللّٰہ کا شکر کرنا چاہیے اور انسان کو مزید عاجز ہو جانا چاہیے 🙏

08/10/2023

آج کے دور میں مسلمانوں کے حق میں کوئی غیرت مند اور عزت دار ریاست اور قوم ہے تو وہ صرف ایران ہے
ایرانی حکومت اور ایرانی قوم اصل معنوں میں غیرت مند اور عزت دار مسلمان ہیں❤️

08/10/2023

آج کے دور میں مسلمانوں کے حق میں کوئی غیرت مند اور عزت دار ریاست اور قوم ہے تو وہ صرف ایران ہے
ایرانی حکومت اور ایرانی قوم اصل معنوں میں غیرت مند اور عزت دار مسلمان ہیں
اور کوئی بے شرم اور غیرت سے پاک مسلم ریاست یا قومیں ہیں تو
وہ پاکستان اور سعودی عرب کی ریاست اور قومیں ہیں 🙏

Address

Muslim Town Morr Wahdat Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quiz & Speech Competitions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quiz & Speech Competitions:

Share