Flying Squad LHR

Flying Squad LHR linked in Lahore Police

11/09/2024

ایس ایس پی وی وی آئی پی طارق عزیز کی تائی جان اور چیئرمین نیشنل بورڈ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد بابر مجید بھٹی کی والدہ محترمہ علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ اُن کی رہائش گاہ سمن آباد میں ادا کی جائے گی.
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن٘

ترجمان فلائنگ سکواڈ5 ستمبر 2024ء» انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے فلائن...
05/09/2024

ترجمان فلائنگ سکواڈ
5 ستمبر 2024ء
» انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے فلائنگ سکواڈ کے جوان داؤد لطیف کی وی وی آئی پی آفس آمد.

» ایس ایس پی وی وی آئی پی طارق عزیز سے ملاقات.

» داؤد لطیف کو نمایاں کامیابی پر مبارکباد اور تعریفی سند سے نوازا گیا.

» آئندہ کے ٹریننگ کیمپس کے شیڈول اور ٹریننگ کو بہتر بنانے میں مدد کی جائے گی.

» فٹنس کا خصوصی خیال اور آئندہ پاکستان کے لئے بھی محنت کرنے کی تلقین.





𝙿𝚁𝙾
𝚂𝚂𝙿/𝚅𝚅𝙸𝙿/𝚂𝚎𝚌𝚞𝚛𝚒𝚝𝚢

05/09/2024

⭕ایبٹ آباد انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چیمپین شپ میں لاہور پولیس کے جوان داؤد لطیف کی تیسری پوزیشن،
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کی جوان سے ملاقات مبارکباد دی،
✅لاہور پولیس کے جوان جرائم کے خاتمے، امن کے قیام اور سپورٹس سمیت تمام شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کر رہے ہیں"ڈی آئی جی آپریشنز لاہور


31/08/2024

ایپٹ آباد میں ہونے والے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باکسنگ چیمئن شپ میں فلائنگ سکواڈ کے جوان داؤد کی تیسری پوزیشن،
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کی جوان کو مبارکباد،

»ایبٹ آباد میں ہونے والے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فی...
30/08/2024

»ایبٹ آباد میں ہونے والے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اور ایس ایس پی وی وی آئی پی طارق عزیز کی جانب سے مبارکباد.

» لاہور پولیس عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں ہمہ وقت تیار ہے. ایس ایس پی وی وی آئی پی سیکورٹی




𝙿𝚁𝙾
𝚂𝚂𝙿/𝚅𝚅𝙸𝙿/𝚂𝚎𝚌𝚞𝚛𝚒𝚝𝚢

ترجمان فلائنگ سکواڈ23 آگست 2024ء» چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا علی ہجویری سیکورٹی ویجلنس ٹیموں کا اجلاس.» اجلاس کی ص...
23/08/2024

ترجمان فلائنگ سکواڈ
23 آگست 2024ء

» چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا علی ہجویری سیکورٹی ویجلنس ٹیموں کا اجلاس.

» اجلاس کی صدارت ایس ایس پی(وی وی آئی پی سیکورٹی) طارق عزیز نے کی.

» چہلم اور عرس داتا دربار پر ویجلنس ٹیمیں روف ٹاپ، پارکنگ، ہاٹ سپاٹ، بیرئر پوائنٹس کو خصوصی چیک کریں گے. ایس ایس پی وی وی آئی پی

» نفری کی حاضری سمیت پوائنٹ پر مامور افسران کی چیکنگ اور بریفنگ یقینی بنائی جائے.طارق عزیز

» چہلم کیلئے آنے والے جلوسوں کی سیکورٹی معہ روٹ پلان پر عملدرآمد کیا جائے.

» عرس اور چہلم پر آنے سائلین کی جان مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے.طارق عزیز




𝙿𝚁𝙾
𝚂𝚂𝙿/𝚅𝚅𝙸𝙿/𝚂𝚎𝚌𝚞𝚛𝚒𝚝𝚢

ترجمان فلائنگ سکواڈ19 اگست 2024ء»فلائنگ سکواڈ سٹاف کی ایس ایس پی وی وی آئی پی آفس آمد.»افسران فلائنگ سکواڈ کی میٹنگ میں ...
19/08/2024

ترجمان فلائنگ سکواڈ
19 اگست 2024ء

»فلائنگ سکواڈ سٹاف کی ایس ایس پی وی وی آئی پی آفس آمد.

»افسران فلائنگ سکواڈ کی میٹنگ میں روٹ سیکورٹی بارے مشاورت.

»وی وی آئی پی موومنٹ اور آئندہ سیکورٹی پلان پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہو گی. طارق عزیز

»جوانوں اور افسران روٹ کے اطراف مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں گے. ایس ایس پی

»ڈی ایس پی فلائنگ کی جوانوں کے ویلفیئر اور مسائل بارے ایس پی وی وی آئی پی کو بریفنگ.

»ویلفیئر سمیت تمام دیگر مسائل کو فوری حل کرنے کا حکم.

» ویجیلنس ٹیموں کا عمل اور حاضری یقینی بنائی جائے. طارق عزیز




𝙿𝚁𝙾
𝚂𝚂𝙿/𝚅𝚅𝙸𝙿/𝚂𝚎𝚌𝚞𝚛𝚒𝚝𝚢

    🤍🇵🇰🤍
14/08/2024

🤍🇵🇰🤍

ترجمان فلائنگ سکواڈ14 اگست 2024ء» ایس پی وی وی آئی پی سیکورٹی  یوم آزادی کے موقع پر فیلڈ میں موجود.» یوم آزادی کے موقع پ...
14/08/2024

ترجمان فلائنگ سکواڈ
14 اگست 2024ء

» ایس پی وی وی آئی پی سیکورٹی یوم آزادی کے موقع پر فیلڈ میں موجود.

» یوم آزادی کے موقع پر اپنے اہل وعیال سے دور ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسران ہمارا فخر ہیں. طارق عزیز

» جشن آزادی کے موقع پر وی وی آئی پی موومنٹ پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی. ایس پی وی وی آئی پی

» رات گئے سے روف ٹاپ اور روٹ پر مامور جوانوں کی چیکنگ کی عمل جاری ہے. طارق عزیز

» ریسنگ ، ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ، روڈ بلاکنگ اور ہلڑ بازوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے. ایس پی وی وی آئی پی

» روٹ کے اطراف نقص امن کا خطرہ بننے والے عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے. طارق عزیز

» وطن عزیز میں امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں. ایس پی وی وی آئی پی




𝙿𝚁𝙾
𝚂𝚂𝙿/𝚅𝚅𝙸𝙿/𝚂𝚎𝚌𝚞𝚛𝚒𝚝𝚢

15/07/2024

Address

DIG Operation Wing Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flying Squad LHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share