Daily Etemaad- global

Daily Etemaad- global PTI Official Page

26/07/2024

‏190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت،عمران خان کے قریبی دوست بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،عمران خان کے دوست چارلس گلاس اڈیالہ جیل علیمہ خان کے ہمراہ پہنچ گئے،بشریٰ بی بی کا بیٹا بھی پہلی مرتبہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گیا

‏کون بنے گا آکسفورڈ کا اگلا چانسلر ؟؟
24/07/2024

‏کون بنے گا آکسفورڈ کا اگلا چانسلر ؟؟

17/01/2024

‏*بانی پی ٹی ائی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت*

قران پاک میں ہے کہ جو معاشرے امر باالمعروف نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں

قران میں یہ بھی ہے کہ منافق بدی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور اچھائی کے خلاف جاتے ہیں

انصاف کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

لوگوں کو اٹھا اٹھا کر سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جاتا ہے

یہ سافٹ ویئر اپڈیٹ کے اسپیشلسٹ بن چکے ہیں

ویگو ڈالا اٹھا کر لے جاتا ہے اس کے بعد پتہ چلتا ہے کہ لے جائے جانے والے کا سافٹ وئر اپڈیٹ ہو گیا

انہوں نے پی ٹی ائی کی تمام قیادت کو اڑا دیا انتخابی نشان تک لے لیا گیا

پی ٹی ائی کے امیدواروں کو گندے گندے نشانات دیے گئے

لوگوں کو اٹھا اٹھا کر نو مئی میں ڈالا جا رہا ہے

مریم کے فلیٹس کو کیوں نہیں پوچھا جاتا

نواز شریف مریم نواز اور زرداری نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لی ان سے کیوں نہیں پوچھا جا رہا

سپریم کورٹ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دیکھنا ہے

ہمارے امیدوار انتخابی مہم کے لیے نکلتے ہیں تو ان پر ایف ائی ار کٹ جاتی ہے

ایجنسیوں کی تمام تر توجہ پی ٹی ائی کو ختم کرنے پر لگی ہوئی ہے

افغانستان کے ساتھ تعلقات خراب کر لیے گئے ہیں

خارجہ پالیسی پر کسی کی توجہ نہیں

پلان سی نہیں بتا سکتے پھر ویگو ڈالا پہنچ جائے گا

مجھے ویل چیئر سے بائیومیٹرک کراتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا اور نواز شریف کی بائیو میٹرک ایئرپورٹ پر کی گئی

پاکستان کی بہتری سیاسی استحکام میں ہے

جیل میں موبائل فون سے آزاد ہو گیا ہوں

ریلیکس کرنے کا ٹائم بھی مل جاتا ہے اور ایکسرسائز بھی کر لیتا ہوں

قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے غلام بننا ہے یا ازاد قوم

یہ جنگ ازادی کی جنگ ہے

کیا ہم نے ہمیشہ طاقتور کی غلامی کرنی ہے غلامی کا کوئی مستقبل نہیں

این ار او کے لیے یہ پی ڈی ایم میں اکٹھے ہوئے تھے

این ار او لینے والوں سے کسی بھی قسم کا اتحاد نہیں ہو سکتا

میں پانامہ پیپرز میں نہیں پکڑا گیا مجھ پر توشہ خانہ کا کیس بنایا گیا ہے

جیل میں بیٹھ کر بھی یہی کہتا ہوں کہ کڑے احتساب اور قانون کی بالادستی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

اٹھ فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا

جب تک زندہ ہوں لڑتا رہوں گا غلامی قبول نہیں کروں گا

نواز شریف کیوں خاموش ہے کیونکہ اس نے غلامی قبول کر لی

نواز شریف کا نام الیکشن تھا کہ سی ایل میں ڈالا جائے

نواز شریف الیکشن کے بعد دوبارہ لندن بھاگ جائے گا

07/12/2023

04/12/2023



31/10/2023

‏ایک طرف جہاں عمران خان کو پبلک کے سامنے لانے سے خوفزدہ ہیں اور عدالت بھی جیل میں لگ رہی ہے، اس مخصوص وقت میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی تصویر لیک کئیے جانے کا کوئی مقصد بھی ہوسکتا ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟

27/10/2023

‏آج خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر مقدمہ کی سماعت کی۔ اس دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرۂ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت میں گواہان اسد مجید، سابق سیکریٹری خارجہ اور دیگر پانچ سرکاری گواہ بھی پیش ہوئے جن میں نادر خان، عمران ساجد، محمد نعمان، شمعون قیصر اور فرخ عباس شامل ہیں۔

Address

Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Etemaad- global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Etemaad- global:

Share

Soon Start Officail News Agency

Global News HD