Dard e Dill

Dard e Dill its page is so very good and voice of nation

‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴 اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھ...
13/02/2025

‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴
اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،😒
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں😭😭😭
اور ایک بچہ خوشی سے😘 وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو۔۔۔۔
شاید آپ میں سے بہت سے دوست اس دور سے گزرے ہوں؟؟؟

ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ـ اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے
11/09/2024

ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ـ اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے

09/09/2024

پوئٹری لورو کے لیے

09/09/2024

بے مروت لوگوں سے کنارہ کریں

کیا آپ جانتے ہیں..!!اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سار...
07/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں..!!
اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں۔
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے،
اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...!!

24/02/2024

‏ربِ کعبہ کی قسم!
پوری کائنات میں ہمارے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ کوئی آئے گا۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

21/02/2024

بہترین نکاح وہ ہے جس میں
کسی لڑکی کے باپ پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔۔!!🥀

20/02/2024
18/02/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e Dill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dard e Dill:

Share

Category