
03/08/2025
بانی چئرمین عمران خان کی کال پر گلگت بلتستان میں تاریخی پرامن عوامی احتجاج!
بانی چئرمین عمران خان کی رہائی اور ائین و جمہوریت کی بحالی کے لئے
مرکزی احتجاجی مظاہرہ
بمقام: اتحاد چوک گلگت
بوقت: شام 4 بجے
جبکہ گلگت بلتستان کے دیگر تمام اضلاع میں مرکزی و اہم مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے ہونگے