Digital News

Digital News ditect item from manufacturers

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aamirkhan Jadoon, Qayas Afghan, M Tariq Mehmood, Siraj Mu...
22/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aamirkhan Jadoon, Qayas Afghan, M Tariq Mehmood, Siraj Munir Baloch, Asif Inayat Baloch, Mubasir Khan, Waqas Ahmed, Sheikh Anees, Majid Qureshi, Sufyan Sufyan, Safeer Khan, Qasir Abbas, Zabalrana Zabalrana, Anabiya Doll, Ibrar Ali, Muhammad Saeed, Waqas Javeed, Abid Khan

تھانہ مانگا منڈی کے تفتیشی افسر کے کمرے میں پڑی یہ تختی رانا سہیل نامی تفتیشی افسر کی ہے جو اس وقت لاہور میں معروف ڈیلور...
19/09/2023

تھانہ مانگا منڈی کے تفتیشی افسر کے کمرے میں پڑی یہ تختی رانا سہیل نامی تفتیشی افسر کی ہے جو اس وقت لاہور میں معروف ڈیلوری بوائے قتل کیس کی تفتیش کررہے ہیں۔ جس طرح سے کیس میں حقائق کو سامنے لے کر آئے ہیں۔یہ بڑی خوش آئیند بات ہے کہ محکمہ پولیس میں پڑھے لکھے لوگ شامل ہونے سے ادارے کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت سے پیچیدہ کیسز حل ہونا شروع ہوئے ہیں۔ اور لوگ امید کررہے ہیں کہ پولیس کلچر کو تبدیل کرنے کے لئے اچھے ریکارڈ کے حامل نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا اور کرپشن کے عادی اہلکاروں اور افسروں سے عام شہریوں اور خود محکمہ پولیس کی جان چھڑوائی جائےگی۔ کیونکہ اس وقت خاص طور پر پنجاب پولیس اس دو راہے پر کھڑی ہے جہاں بدعنوان اور ایماندار افسروں کے درمیان ایک مقابلے کی صورتحال ہے اور ایماندار اور اہل پولیس افسران اور ملازمین کو اعلیٰ پولیس افسران کی مدد اور معاونت کی اشد ضرورت ہے

Lahore Railways Station
13/09/2023

Lahore Railways Station

13/09/2023
PAKSTAN CURRENT SYSTEM
13/09/2023

PAKSTAN CURRENT SYSTEM

13/09/2023

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کرنے والے سپریم کورٹ اسلام آباد کی سنیئر رپورٹر اور نمائیدہ خصوصی عبدالقیوم صدیقی نے اصل کہانی سنا دی۔ سوشل میڈیا پر ایک سیاسی جماعت کے کچھ میڈٰیا سیل کی باتوں کی تردید
( یہ گفتگو ٹاک شاک کے نام سے ایک یوٹیوب چینل پر نشر کی گئی ہے اس چینل کو اسلام آباد کے صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ چلا رہے ہیں اور یہ انٹرویو بھی اعزاز سید نے کیا ہے جسکا یو ٹیوب کا لنک نیچے درج ہے
https://youtu.be/YTAj5PDkIPA?si=giEV0xFE2SmAVqek

پاکستان کے نظام تعلیم کی حقیقت
13/09/2023

پاکستان کے نظام تعلیم کی حقیقت




01/09/2023
01/09/2023
01/09/2023

#

01/09/2023


Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share