
27/04/2023
إنشاءاللّٰه
کل بروز جمعہ شام 5 بجے بھومن شاہ فٹ بال گراؤنڈ میں فائنل میچ ہوگا۔۔جس کے مہمان خصوصی چوہدری طارق ارشاد صاحب۔چوہدری اورنگ زیب صاحب،چوہدری علی اقدس صاحب ہوں گے۔۔تمام دوست خود بھی اور پانے دوست احباب کو بھی بھرپور شرکت کی دعوت دیں۔
Final between Ch Ali Aqdus Club Vs Raye-11 Club۔