17/09/2025
*SCHUHE SHOES GULSHAN E RAVI*
کل میں یہاں سے جوتی خریدتا ہوں.نہایت ہی Third Class سروس اور رویہ. گھر جاتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ جوتی میں کچھ نقائص ہیں. میں دوبارہ جاتا ہوں کہ بھائی مبھے Replace کر دیں کہتے ہیں ہماری پالیسی نہیں کہ Replace کریں یہ ہیٹ ہوئے ہیں میں کہتا ہوں اگر ہیٹ ہوئی ہے تو میں آپ سے پیسے نہیں لنگا. اب آپ بتائیں کہ یہ ہیٹ ہے یا Claim کرنی چاہیے تھی
ایسی سروس کا بائیکاٹ کریں