Advocate Usama Tuqir

Advocate Usama Tuqir چراغ سحر ہوں ، مجھے جلنا ہے طلوع سحر تک ❗️
Advocate | Educationist | Social Activist
(1)

تجھے دیکھیں تو لگتا ہے کئی عشروں ، جھلستے موسموںبرفاب رستوں کی سیاحت سے پلٹ کر آ گئے ہیں تجھے دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم گھ...
08/07/2025

تجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کئی عشروں ، جھلستے موسموں
برفاب رستوں کی سیاحت سے پلٹ کر آ گئے ہیں
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کہ ہم گھر آ گئے ہیں !

رفاقت راضی

“Some day, we will go to a Chai Wala and discuss it together” -fulfilled with Bhai Adv Mustansar Gondal 🖤
08/07/2025

“Some day, we will go to a Chai Wala and discuss it together” -fulfilled
with Bhai Adv Mustansar Gondal 🖤

ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیںہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
01/07/2025

ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے

I make my own choices, even if misunderstood. I’m content within. 🚩
26/06/2025

I make my own choices, even if misunderstood. I’m content within. 🚩

Eid ul Azha Mubarak 🐐♥️
07/06/2025

Eid ul Azha Mubarak 🐐♥️

25/05/2025

ڈاکٹر صاحب کی یہ بات دل کو جھنجوڑ دیتی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو گھر کا ذمہ دار بنایا، ان پر فرض کیا کہ سب سے پہلے گھر سنبھالو، اس کی اصلاح کرو، تب جا کے معاشرہ سنورے گا۔ لیکن افسوس، آج کے بہت سے مرد اپنی اصل ذمہ داری چھوڑ کر عورتوں کی غلط آزادی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ عورتوں کو وہ آزادی مانگنے میں لگے ہیں جس کی اسلام میں بالکل اجازت نہیں — اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف الفاظ میں منع کیا ہے ایسی آزادی سے، لیکن مجال ہے کہ کوئی اس حق بات پر ڈٹ جائے!اوپر سے رہی سہی کسر آج کل کی بوڑھی آنٹیاں نکال دیتی ہیں، جو عورت مارچ پر جا کے گندے نعرے لگاتی ہیں، اسلامی اقدار کا مذاق اُڑاتی ہیں، اور دین کی کھلم کھلا مخالفت کرتی ہیں۔ افسوس ہے ایسے معاشرے پر، جہاں مرد اپنی ذمہ داری بھول کر عورتوں کی نافرمانی کے لیے میدان میں نکل آئے ہیں، اور جو اصل کام تھا، یعنی اپنے گھر کو سنوارنا، وہ کوئی کرنے کو تیار نہیں

Enjoying weather with Buddy Muzammal♥️
24/05/2025

Enjoying weather with Buddy Muzammal♥️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Usama Tuqir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share