04/09/2026
شکرگڑھ/ نارووال ( ڈسٹرکٹ بیورو چیف حسین سبحانی سے) ریٹائرڈ تحصیل دار سید شاہد ممتاز شاہ شمسی کے بھتیجے اور واپڈا ملازم سید مجاہد شاہ شمسی کے صاحبزادے سید محمد علی شمسی آف کوٹلی سیداں کی نمازجنازہ ساڑھے گیارہ بجے رات کوٹلی سیداں میں ادا کیجائے گی , یادرہے کہ 18 سالہ نوجوان بئیں ندی میں ڈوب گئے تھے