KNM News HD

KNM News HD ہمارا KNM نیوز چینل آپ کو ہر وقت تازہ ترین اور بروقت نیوز آپ تک پہنچاتا ہے

CEO Ahmad Knm 03106721518

25/08/2025

چشتیاں دریائے ستلج ساہو کاپتن کے مقام پر سیلابی صورتحال پر معجز فاونڈیشن 24 گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے پیش پیش

23/08/2025

دریائے ستلج اپڈیٹ
چشتیاں دریا ستلج میں ہرگھنٹے بعد پانی کی سطح میں مسلسل
اضافہ
بستی نورن بلوچ بستی بدھواں بستی جھیڈواں بستی صابرخان موضوع جیون شاہ موضوع کوڑا کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا

21/08/2025

خبردار ۔۔۔ہوشیار ۔۔اپنے جانوروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں

20/08/2025

چشتیاں سے ملحقہ دریائے ستلج عاکوکا کے مقام پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا سینکڑوں ایکٹر فصلیں زیر آب پانی قریبی آبادیوں میں داخل لوگوں کو مشکلات کا سامنا

15/08/2025

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

راجن پور واپڈا کی نااہلی عاقلپور روڈ پر ٹرانسفارمر لگا بجلی کا کھمبا اچانک گر گیا
گرتے ہوئے کھمبے کی زد میں آنے والا راہگیر معجزانہ طور پر بچ گیا

13/08/2025

پی ایف یو جے 75 سالہ تقریبات۔۔۔

چشتیاں میں بھی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کےصدر رانا محمد عظیم جنرل سیکریڑی شکیل احمد کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق چشتیاں یونین آف جرنلٹسس کیجانب سے بلدیہ روڑ سے شاندار ریلی نکالی گئی ریلی مین بازار گلستان ہوٹل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی جہاں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسسٹس کے 75 سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا

13/08/2025

چشتیاں دریا ستلج کمیرہ پتن کے مقام پر کشتی ڈوب گئی کشتی میں 9 افراد سوار تھے 8 افراد کو زندہ نکال لیا گئی ایک تلاش جاری ہے حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اوور لوڈینگ کی وجہ سے پیش آیا

12/08/2025

اسلام آباد میں پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ جس میں دلاور خاں نامی شخص جاں بحق

11/08/2025

لاہور کے علاقہ غازی آباد میں بچوں نے لڑائی کا منصوبہ بنا کر راہگیر کی جیب کاٹ لی

10/08/2025

درندگی کی انتہاء
لاہور کے علاقے غازی آباد میں ایک بدبخت نے بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ لیں ‏

09/08/2025

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں جدید اسلحہ کے ساتھ ہوائی فائرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/08/2025

شجاع آباد میں سگے نانا نے سفاکیت کی انتہاء کر دی
بستی ملوک میں اڈا لاڑ کے نواحی گاؤں چک نمبر 14 فیض میں محمد وارث کھوکھر کی بیٹی ارشاد بی بی چند روز قبل اپنے دو بیٹوں 3 سالہ محمد علی، 2 سالہ احمد علی اور 6 ماہ کی بیٹی مہناز بی بی کے ہمراہ سسرال سے ناراض ہو کر والد کے گھر آئی ہوئی تھی۔ معمولی رنجش پر محمد وارث نے بیٹی اور تینوں ننھے نواسوں کو کمرے میں بند کیا، اندر سے دروازہ کنڈی لگا کر چھری سے سب کے گلے کاٹ دیے۔خوفناک قتل عام کی خبر پھیلتے ہی پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ پولیس تھانہ بستی ملوک موقع پر پہنچی، قاتل محمد وارث کھوکھر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ لاشوں کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی

Address

Gulberg Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNM News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNM News HD:

Share