07/11/2025
آج صبح تقریباً *10:30 بجے* کا وقت تھا جب *مارکیوال اسکول/گراؤنڈ* کے پاس ایک *بائیک سوار بھائی کے ساتھ ایک خاتون* تھیں، جن کا *عبایہ بائیک کی چین/گراری میں پھنس گیا* جس کے باعث *حادثہ پیش آیا۔*
میری تمام *ماؤں اور بہنوں سے گزارش ہے* کہ جب بھی آپ اپنے *بھائی، باپ یا شوہر کے ساتھ بائیک پر سفر کریں،* تو براہِ کرم *اپنے دوپٹے، عبایہ یا چادر* کا خاص خیال رکھیں تاکہ *کسی حادثے سے بچا جا سکے۔*
*جمعہ کے صدقے اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔*