Nashriyat Urdu

Nashriyat Urdu Nashriyat Urdu is an Urdu blogsite for Latest Urdu News٫Blogs & articles...

پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں ❣️
14/09/2025

پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں ❣️

ہمیشہ اللہ سے استغفار طلب کرتے رہا کریں 🤲🤲
14/09/2025

ہمیشہ اللہ سے استغفار طلب کرتے رہا کریں 🤲🤲

13/09/2025

دیکھتے ہی دیکھتے پہاڑ ریزہ ریزہ ہوگیا 😲😲😲

09/11/2024

کویٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کروادیاچینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے میٹ ایکس ٹی ماڈل کا فو...
12/09/2024

ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کروادیا
چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے میٹ ایکس ٹی ماڈل کا فون دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون ہوگا۔
مزید جانیے


چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کروادیا، ہواوے کا نیا میٹ ایکس ٹی ماڈل فون دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون ہوگا ہواوے کی

غزہ کے سکول پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے ملازمین سمیت 18 افراد شہیدغزہ کے سکول پر اسرائیلی حملہ انسانی حقوق کی بی...
12/09/2024

غزہ کے سکول پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے ملازمین سمیت 18 افراد شہید
غزہ کے سکول پر اسرائیلی حملہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی خلاف ورزی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
مزید جانیے
https://nashriyaturdu.com/bombing-on-school-in-gaza/

پنجاب پولیس کے اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندیسوشل میڈیا پر آئے روز پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی ن...
12/09/2024

پنجاب پولیس کے اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی
سوشل میڈیا پر آئے روز پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی نت نئی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد فیصلہ کیا گیا
مزید جانیے
https://nashriyaturdu.com/social-media-ban-punjab-police/

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان کی ترقی ہو...
11/09/2024

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان کی ترقی ہوئی ہے
مزید جانیے
https://nashriyaturdu.com/icc-test-ranking/

بھارتی فضائیہ کی فلائنگ آفیسر کے ساتھ ونگ کمانڈر کی جنسی زیادتیبھارتی فضائیہ کی فلائنگ آفیسر نے اپنے ونگ کمانڈر پر ریپ ا...
11/09/2024

بھارتی فضائیہ کی فلائنگ آفیسر کے ساتھ ونگ کمانڈر کی جنسی زیادتی
بھارتی فضائیہ کی فلائنگ آفیسر نے اپنے ونگ کمانڈر پر ریپ اور جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کروادیا
مزید جانیے
https://nashriyaturdu.com/indian-flying-officer/

بھارت؛ بریلی میں انتہاپسند ہندوؤں کا مسجد پر حملہ ، مینار منہدم کرڈالےانتہا پسند ہندؤوں نے زیر تعیمر مسجد کو غیرقانونی ق...
11/09/2024

بھارت؛ بریلی میں انتہاپسند ہندوؤں کا مسجد پر حملہ ، مینار منہدم کرڈالے
انتہا پسند ہندؤوں نے زیر تعیمر مسجد کو غیرقانونی قرار دے کر احتجاج کرتے ہوئے مسجد پر حملہ کردیا
مزید جانیے
https://nashriyaturdu.com/hindus-attack-on-mosque/

افغانستان اور نیوزی کی ٹیسٹ میچ کےلیے گراونڈ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خشک کی جارہی ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ کا یہ انوکھا مشینر...
10/09/2024

افغانستان اور نیوزی کی ٹیسٹ میچ کےلیے گراونڈ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خشک کی جارہی ہے۔ بھارت کرکٹ بورڈ کا یہ انوکھا مشینری دیکھ کر دنیا حیران رہ گئ 😂
゚viralシfypシ゚ ゚

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nashriyat Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share