Shahi Speaks

Shahi Speaks Shahi Speaks is passionate about their role as a journalist in a democratic society.

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اوپری پورشن...
18/08/2026

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اوپری پورشن کو سب جیل قرار دینے، ہسپتال کے باہر تقریباً 700 پولیس اہلکار تعینات کرنے اور چار چیک پوسٹیں قائم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کو ہسپتال کے پچھلے گیٹ سے فول پروف سیکیورٹی میں منتقل کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے کے بعد اسلام آباد پولیس کی جانب سے پریس ریلیز جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے علاج کے لیے طبی ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Happy Independence Day      💚💚💚  🇵🇰    🇵🇰♥️
14/08/2026

Happy Independence Day 💚💚💚 🇵🇰 🇵🇰♥️

05/08/2026

کیا آپ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں؟

05/08/2026

پنجاب میں ایک اور عورت کے ساتھ زیادتی



Jummah Mubarak To All Muslims
31/07/2026

Jummah Mubarak To All Muslims

26/07/2026

Muslims Demand Justice Over Religious Controversy

25/07/2026

Paper Leak Scandal Shocks India 😱 Education Minister Resigns | Gen Z Protest Goes Viral 🔥

24/07/2026

میں انصاف مانگتی ہو

غازی عرف محمود - ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں
نواز وڑائچ- ڈی ایس پی حافظ آباد
*تصور وڑائچ- ایس ایچ او تھانہ کسیسے

ان کے ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہی ہوں۔
مریم نواز صاحبہ میری مدد کریں۔
میں اپ کی بہن ہوں اپ کی بیٹی ہوں میری اواز اپ کے لیے ہے میں اپ سے انصاف مانگ رہی ہوں

24/07/2026

مرزا جہلمی کی دو نمبریاں

23/07/2026

باپ بیٹی کی درد بھری داستان
تھانہ کنگن پور کی حدود میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک واقعے سے متعلق یہ خصوصی گفتگو متاثرہ خاتون اور اس کے والد کی زبانی پیش کی جا رہی ہے۔
اس انٹرویو میں متاثرہ خاتون اپنے ساتھ پیش آنے والے ان واقعات کا بیان کرتی ہے جن کے بارے میں وہ دعویٰ کرتی ہے کہ اسے کئی ماہ تک قید رکھا گیا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسی طرح اس کے والد بھی اپنی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے حالات اور انصاف کے لیے اپنی جدوجہد بیان کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں بیان کیے گئے تمام واقعات متعلقہ افراد کے اپنے بیانات اور دعووں پر مبنی ہیں، جن کی حقیقت کا حتمی فیصلہ متعلقہ ادارے اور عدالتیں کریں گی۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسے معاملات پر آواز اٹھانا ضروری ہے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے قیمتی تبصرے دیں، چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کے لیے ویڈیو شیئر کریں۔









Address

Ithad Park Bank Stop Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahi Speaks:

Shortcuts

Share