AQ Presents

AQ Presents This is the official page "Qadeer Amjad" an islamic Nasheed/Naat artist.

07/10/2025

کچھ لوگ محفل نعت کے نام پر حضور کو وہ تکلیف پہنچا رہے ہیں کہ شائد دور جہالت میں بھی کسی نے ایسا نہ کیا ہو

03/10/2025
صدائے لا مکاں سے جڑا محبتوں کا عقیدتوں کا سفر
02/10/2025

صدائے لا مکاں سے جڑا محبتوں کا عقیدتوں کا سفر

02/10/2025
Situation 🤯
21/09/2025

Situation 🤯

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭💔😭
15/09/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭💔😭

✨🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙✨اَیامِ ربیع الاول کی برکتیں، خوشبوئیں اور انوار آپ سب کے دلوں کو منور کریں۔یہ وہ بابرکت مہی...
06/09/2025

✨🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙✨

اَیامِ ربیع الاول کی برکتیں، خوشبوئیں اور انوار آپ سب کے دلوں کو منور کریں۔
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جب رحمتِ دو جہاں ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے اور کائنات میں نور ہی نور پھیل گیا۔

🌹
آمد مصطفیٰ سے ہوا اجالا
اندھیروں میں ڈوبا جہاں سنبھالا
🌹

اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے اور آپ کی محبت کو اپنی زندگی کا مقصد بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

💚 12 ربیع الاول مبارک ہو 💚

#عیدمیلادالنبی

05/09/2025

Address

Gulberg III Lahore
Lahore
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Presents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ Presents:

Share