11/01/2026
کویت نے 2 بھارتی شہریوں کو سزائے مو*ت سنا دی
کویت میں من*شی*ات اسم*گل*نگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے مو*ت سنا دی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق کویت کی ایک فوجداری عدالت نے من*شی*ات کی بھاری مقدار کی اسم*گل*نگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے مو*ت سنائی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں افراد کو کویت میں کیفان اور شوویخ کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا تھا