The Great Gospel Ministry Of Pakistan

The Great Gospel Ministry Of Pakistan Jesus is only Savior and

22/10/2025

اور وہ سبت کے دن ایک عبادت خانہ میں تعلیم دے رہا تھا۔
Ameen

18/10/2025

"خداوند میری روشنی اور میری نجات ہے، میں کس سے ڈروں؟ خداوند میری زندگی کا قلعہ ہے، میں کس کا خوف کھاؤں؟"
Ameen

17/10/2025

دیکھ، میں تیرے ساتھ ہوں اور جہاں کہیں تُو جائے گا تجھے محفوظ رکھوں گا اور تجھے اِس ملک میں واپس لے آؤں گا کیونکہ جب تک جو کچھ میں نے تجھ سے کہا ہے وہ پورا نہ کر دوں تجھے نہ چھوڑوں گا۔
Ameen

17/10/2025

اور میں تجھے ایک بڑی قوم بناؤں گا اور تجھے برکت دوں گا اور تیرا نام سرفراز کروں گا اور تُو برکت کا باعث ہوگا۔
Ameen

14/10/2025

"کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر بات میں دعا اور منت کے وسیلہ سے اپنے دلی خواہشیں خدا کے سامنے شکرگزاری کے ساتھ پیش کرو، تو خدا کا اطمینان تمہارے دلوں اور خیالوں کی حفاظت کرے گا۔"

---ameen

14/10/2025

"امید میں خوش رہو، مصیبت میں صابر رہو، دعا میں مشغول رہو۔"
Ameen

14/10/2025

"مت ڈر کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں، گھبرا مت کیونکہ میں تیرا خدا ہوں؛ میں تجھے زور دوں گا، میں تیری مدد کروں گا، میں اپنی راستبازی کے دہنے ہاتھ سے تجھے سنبھالوں گا۔"

10/10/2025

"خدا ہماری پناہ اور قوت ہے، مصیبت میں ایک حاضر مددگار۔"
Ameen

Address

Lahore

Telephone

+923234771643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Great Gospel Ministry Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Great Gospel Ministry Of Pakistan:

Share