Focus Media Vision

Focus Media Vision © FOCUS MEDIA VISION® █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║Official
A First Acting © FOCUS MEDIA VISION® █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║Official
A First Acting Academy in Pakistan.

Models Wanted

صحافت کا گورکھ دھندہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا  ملک ریاض سے جو جو  صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خف...
10/09/2025

صحافت کا گورکھ دھندہ
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دھماکہ کر دیا
ملک ریاض سے جو جو صحافی پیسے لیتے رہے اس نے ان کی خفیہ ویڈیو بنا رکھی تھی اور آج جب دوبارہ بلیک میل کرنے لگے تو اس نے ویڈیو جاری کر دی جس میں مختلف وقت پر مختلف لوگ اس سے پیسوں کے بھرے بیگ لے رہے ہیں اور اسے یقین دھانی کروا رہے ہیں کہ ہم آپ کے کیس ختم کروا دیں گے
ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی
نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔
اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیوں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔
معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔
نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی
مشتاق منہاس نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی
مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔
معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دیکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔
پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔
پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔
مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔
آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔
ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی

14/04/2025

Allah awr Allah ke Rasool Allah sallallahu alayhi wa alayhi wa sallam ki BAAT sachi hai......

09/03/2025

Maa!
Must Listen....

09/03/2025

Maa!
Must Listen

11/02/2025

"بہادر عورت"… جو تنہائی میں تھک جاتی ہے!

میں نے ایک بہت تکلیف دہ جملہ سنا:
"یہ تو بہادر ہے، سمجھدار ہے، اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں!"

اور کیونکہ وہ بہادر ہے، اس لیے کوئی اس کی پرواہ نہیں کرتا،
نہ کوئی اس کے لیے کھڑا ہوتا ہے،
بلکہ وہ ہمیشہ اپنی ساری مشکلات کا تنہا سامنا کرتی ہے…
کیونکہ وہ مضبوط، خودمختار، اور سو مردوں کے برابر سمجھی جاتی ہے!

مگر وہ "نازک مزاج، کمزور نظر آنے والی، جو دوسروں کو اپنی چالوں میں الجھاتی ہے"
اس کے لیے سب فکر مند رہتے ہیں، اس کی ہر غلطی معاف کر دی جاتی ہے،
سب اس کا خیال رکھتے ہیں،
کیونکہ "بیچاری، وہ خود سے کچھ نہیں کر سکتی!"

اور پھر وہ بہادر عورت زندگی کے بوجھ تلے تنہا لڑتے لڑتے تھک جاتی ہے…
ذہنی، جسمانی، اور مالی طور پر کمزور ہو جاتی ہے،
کیونکہ سب اسی کی طاقت پر تکیہ کیے بیٹھے رہتے ہیں،
یہ سوچے بغیر کہ وہ بھی ایک انسان ہے، اسے بھی محبت، تحفظ اور سہارا چاہیے۔

وقت کے ساتھ، وہ اپنی اسی طاقت کو بوجھ سمجھنے لگتی ہے،
وہی طاقت جو سب کے لیے سہولت تھی، مگر اس کے لیے تنہائی بن گئی۔

🔸 اپنے گھروں کی "بہادر عورت" کا خیال رکھیں، کہیں دیر نہ ہو جائے…

دجال اور ایلون مسک (Elon Musk)دنیا میں 43 ممالک کی GDP اسکی دولت سے کم ہے اور یہ دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں 1 ...
06/12/2024

دجال اور ایلون مسک (Elon Musk)
دنیا میں 43 ممالک کی GDP اسکی دولت سے کم ہے اور یہ دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں 1 نمبر پر موجود ہیں۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ Elon Musk ہی دجال نہ ہو، کیونکہ جو جو Technology یہ دریافت کرتا جارہا ہیں تو یہ سب کچھ دجال ہی کے کام انے والے ہیں، اور کھبی یہ سوچتا ہو کے شاید Elon Musk دجال کے خاص لوگوں میں سے ایک ہو۔
ایلون مسک نے Satellite جو فضاء میں چھوڑی ہیں تو اس کے ذریعے اب وہ پوری دنیا کو Internet دینا چاہتا ہے اور اس کی ذریعے سے وہ سب کچھ اپنے کنٹرول میں کرسکتا ہے، چاہیے ہم فون پر بات کرتے ہو یا آن لائن video call پر بات کرتے ہو۔
انٹرنیٹ سے جوڑے سب کچھ private تصویر، ویڈیوز اور بینکوں کے اکاؤنٹس بھی پھر اُس کے کنٹرول میں آسکتا ہے،
اس کے علاوہ Elon Musk اب کچھ دنوں میں ایک نیا موبائل Tesla Mobile لانچ کرہا ہے جو کے وہ ایک الگ ہی دنیا ہے۔
Tesla PI phone
بغیر کسی چارج کے چارج ہوگا کیونکہ یہ سولر سے ڈائریکٹ چارج ہوگا، اس موبائل میں کسی Sim Card کی ضرورت نہیں ہوگی، یہ موبائل انسان کو کاروباری مشورے یا مسائل کے بارے میں بھی اپ کو مشورے دے سکتا ہیں، انسان کی شوگر، بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن وغیرہ کو بھی چیک کرسکتا ہیں، اور سب سے خاص بات یہ کے یہ انسانی دماغ سے کنٹرول ہوگا،جہاں سگنلز نہ بھی ہو تو یہ موبائل وہاں پر بھی کام کریگا کیونکہ یہ Starlink Satellite سے جوڑا ہوگا. اس کے ساتھ اس موبائل کے ذریعے اپ اپنے گاڑی کو بھی چلا سکتے ہے۔ یہ Features تو ابھی بتا چکا ہیں شاید اس میں اس سے بھی زیادہ کچھ دیکھنے کو ملے۔

انے والے وقت میں خرید اور فروخت سب کچھ آن لائن ہوگا جیسے کے اج کل ہم دیکھ رہے، یورپ اور امریکا میں تو کسی کے پاس جیب میں کیش نہیں ہوتا۔ اور انے والا وقت ایسا ہے کے ہم سب نے یہی فالو کرنا ہوگا

کہتے ہے کے دجال کے ساتھ Technology ہوگی اور اُس سے سب کچھ کنٹرول کریگا، دجال تمام انسانوں کی سب کچھ Hack کریگا اور اُس کے ساتھ پوری دنیا کا کاروبار بند ہو جائیگا، سب انسان بہت مشکل میں ہوگے، کوئی اپنے لیے زندا رہنے کیلئے کوئی چیز نہیں خرید سکتا ہوں گا اور جس کا ایمان کامل نہ ہوگا تو وہ دجال کو خدا تسلیم کریگا کیونکہ دنیا کی سب کچھ اُس کے قبضے میں ہوگے۔ اُس وقت کے بہت سی اور بھی باتیں ہیں لیکن وہ چھوڑ دی ابھی۔
اور یہ سب کچھ میرے خیال میں AI Features کے ذریعے ممکن ہیں اگر اس کے بارے میں سوچے یا شاید انے والے وقت میں AI Features اور بھی مختلف اور نیا Features بنایے اور یہ سب ٹیکنالوجی اخیر میں دجال کے کام انے والا ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کلمہ گو مسلمانوں کو دجال کے ہر فتنے سے بچائے اور ہمیں کامل دین اسلام اور اپنے پیغمبر کی راستے پر سہی طرح چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین

گوگل نے π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیک...
25/11/2024

گوگل نے π کوئین کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے حالانکہ ابھی تک مارکیٹ میں ابتدائی قیمت مقرر ہی نہیں کی گئی. اسلام و علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت70000 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ AbdullahGD کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا.اس ریفرل کوڈ سے آپکیe ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک 28 August میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔ تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر 500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار . don't share your details to anyone and open any url stay safe

https://minepi.com/AbdullahGD and use my username (AbdullahGD) as your invitation code.

Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.

04/11/2024

04/11/2024

must share ones

Address

Gulberg
Lahore
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Focus Media Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Focus Media Vision:

Share