5aabi Root

5aabi Root Welcome to my poetry corner! 📚💕 I'm passionate about spreading love and inspiration through words.

Follow me for heartwarming poetry, love videos, and insightful information.

Uadsiaa
24/06/2025

Uadsiaa

22/06/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Danish Mir, Abid Bloch, Najeeb Khan Khan, Moula Ali

اپنی چائے پیئں، خاموشی کو اپنائیں ،مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوز...
16/06/2025

اپنی چائے پیئں، خاموشی کو اپنائیں ،مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزیک سنئیے ،لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں ،پرسکون رہیں..اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ،اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت ،جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں...
- 💜🦋

ایران اس جنگ میں اکیلا نہیں ہے ۔پاکستان کی فوج اور عوام ایران کے ساتھ ہے ۔
14/06/2025

ایران اس جنگ میں اکیلا نہیں ہے ۔
پاکستان کی فوج اور عوام ایران کے ساتھ ہے ۔

نیلی، پیلی، لال اور سفید گولیاں تجویز کرنے والے مسیحا بھی جانتے ہیں کہ محبت میں دھتکارے اور محبوب کے رد کئے ہوئے کبھی صح...
13/06/2025

نیلی، پیلی، لال اور سفید گولیاں تجویز کرنے والے مسیحا بھی جانتے ہیں کہ محبت میں دھتکارے اور محبوب کے رد کئے ہوئے کبھی صحت یاب نہیں ہوسکتے۔

مگر پھر بھی وہ ایک آس دیتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔🌸

13/06/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ
ایران کا اسرائیل سمیت امریکہ
کو بھی سبق سکھانے کا اعلان


12/06/2025

" نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے ۔"

۔ فریڈرک نطشے

کون مُسلم، کون کافر کون جَنتی،کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے!~سعادت حسن منٹو
12/06/2025

کون مُسلم، کون کافر کون جَنتی،کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے!

~سعادت حسن منٹو

12/06/2025

عمیر نجمی

26/05/2025

اک عمر رفتا کے روگ
آف اک خاکسار کا انکار



خاکسار محتاج ہیں حسن کے
26/05/2025

خاکسار محتاج ہیں حسن کے


16/04/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5aabi Root posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category