
08/07/2025
تفصیلات ڈبلیو 🌍 ایف این آئی نیوز ایجنسی 🇵🇰
🚔 پولیس کرائم آپریشن نیوز✍️
مدعی فرحان خان اور اس کے بھائی رمضان خان کی آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل 2 لاکھ 30 ہزار دلوایا جائے
ڈسٹرکٹ جھنگ سٹی شور کوٹ تھانہ اے ایس ائی اعجاز کی چوری ڈیکٹی واردات ریکوری کا معملہ تفتیشی مدعی کے پیسے کھا گیا
اے ایس ائی اعجاز نے ملزمان گرفتار کر کے 2 لاکھ 30 ہزار کی ریکوری کی تھی ملزمان کا مدعی کو دیا بیان ریکارڈنگ وائرل
اور مدعی مقدمہ فرحان خان کو 50 ہزار دے کر مزید پیسے خود کھا گیا ہے اس سے ریکوری 2 لاکھ 30 ہزار وصول کروانے کی اپیل
ملزمان نے مدعی فرحان خان کو بتایا کہ ہم نے اپ کے 2 لاکھ 30 ہزار اعجاز اے ایس ائی کو دیئے ہیں تاکہ اپ کا نقصان پورہ ہو
اور اپکا وی ویو موبائل موٹر سائیکل نقدی 16500 تمام نقصان ریکور کیا ہے اے ایس ائی اعجاز اپکے پیسے کھا گیا
مدعی فرحان خان کے بھائی رمضان خان کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی شوکت ڈائری نمبر 2907مورخہ 29/04/2025 کو یہ کیس ڈی ایس پی جھنگ کو فاروڈ کیا تھا لیکن ابھی تک کوئی سنوائی نہیں ہوئی پولیس ہمارے موبائل اور کیش اور 16500 اور ایک عدد بائیک جسکی مالیت ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی قشطوں پر لی تھی قشط والا ہمارے گھر میں قسط لینے ہر ماہ اجاتا ہے اور پولیس ریکوری کے پیسے خود کھا رہی ہے ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب سے انصاف کی اپیل خود نوٹس لیں
پنجاب پولیس & CTD اور عوام ساتھ ساتھ ہیں
فیس بوک افیشل پیج لینک
https://www.facebook.com/wfninewsagency.pconews/
وٹس ایپ چینل لینک
app.com/channel/0029VaWAZazEQIawzPqSvg2G
مزید پاکستان بھر سے پنجاب لاہور پولیس کی تازہ ترین خبروں اور دیگر پاکستان بھر کی خبروں کے لیئے فالو ضرور کریں