Meetup with badar

Meetup with badar Student and part time bloger

اپنے علاقے میں ننھے پودوں اور درختوں کا خیال رکھیں کیونکہ وہ اس شدید گرمی میں *اے_سی* کا کام کر رہے ہیں ۔شکریہ
26/05/2024

اپنے علاقے میں ننھے پودوں اور درختوں کا خیال رکھیں کیونکہ وہ اس شدید گرمی میں *اے_سی* کا کام کر رہے ہیں ۔شکریہ

09/05/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ

02/04/2024

السلام علیکم !
سب دوست احباب نماز فجر ادا کر لیں ۔شکریہ
Meetup with badar

29/03/2024

یا اللہ پاک، جو بیمار ہیں، ُانکو شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں، ُانکی پریشانی دور فرما
آمین
صبح بخیر دوستو

29/03/2024

سرگودھا میں جس نے بھی پتنگ بازی کی یا قاتل ڈور کی خرید و فروخت کی ہم ان کی نشاندہی کر کے کو اگاہ کریں گے چاہے وہ ہمارا قریبی دوست ہی کیوں نہ ہو انسانی جان سے زیادہ تعلق اہم نہیں... ہمارا ساتھ دیں



23/03/2024

صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین کا عید فیسٹیول کے افتتاح کے تقریب میں بہت ہی خوبصورت خطاب
عید فیسٹیول منہاج القران انٹرنیشنل کی جانب سے سجایا گیا ہے جس میں غریب لوگ عید کی شاپنگ بالکل مفت کریں گے

22/03/2024

جمعہ مبارک ❤

15/03/2024

ماہِ رمضان المبارک کا پہلا
جمعہ مبارک ❤
Meetup with badar

12/03/2024

روزے کی حالت میں جب بھوک اور پیاس کی شدت ستائے تو دورِ حاضر کربلا “ غزہ” کے بھوکے پیاسوں کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا جن کے ہاں کئی ماہ سے رمضان چل رہا ہے

11/03/2024

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان کریم کا بابرکت مہینہ مبارک ہو
❤🙂
Meetup with badar

10/03/2024

اے رمضان!
تیری آمد کا انتظار اس لیے کرتا ہوں کیونکہ۔۔۔۔ !
تیرے آنے سے یہ جہاں چمکنے لگتا ہے✨*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان*
"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."
آمین الھم آمین🤍
Meetup with badar

بارش کا موسم  🌧♥    Meetup with badar
01/03/2024

بارش کا موسم 🌧♥

Meetup with badar

Address

Lahore

Telephone

+923218912390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meetup with badar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share