
27/07/2025
عجب کرپشن کی غضب کہانی
حکومتی چادر اور نیوز چینل کی آڑ میں ٹھیکیدار حاجی اسماعیل کی حکومتی اداروں اور ٹاؤٹ مافیہ کے ساتھ ساز باز ہو کر ریت کی مد میں ضلع قصور کی غریب عوام کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے لگا
حکومتی ریٹ 1550 روپے فی سینکڑہ
جبکہ 3445 روپے وصول فی سینکڑہ وصول کرنے لگا
حکومتی ریٹ ہوا میں اُڑا دیا
روزانہ کی بنیاد پر 250 سے 220 ٹریکٹر ٹرالی لوڈ ہو رہی ہے
جس کی مالیت ماہانہ کروڑوں کے حساب سے
سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر جو بھی آواز بلند کرتا ہے اُن پر جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کا اندراج معمول بنا لیا
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ۔ڈپٹی کمشنر قصور ۔ سیکرٹری محکمہ معدنیات اور وزیراعلٰی مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل
ضلع قصور کی عوام کا مزید کہنا ہے کہ حاجی اسماعیل کو جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے
تفصیلات بہت جلد تعمیرِ وطن نیوز پیپر کے 30 جولائی کے نیوز پیپر پر