Matam-e-hussain

Matam-e-hussain �Bas ya Hussain as� شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے
ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے
سلام یاحسین ع

18/07/2024
07/08/2023

اسوہ شبیر دیکھو عظم کی تصویر دیکھو
ظلمت شب کے مقابل پھیلتی تنویر دیکھو

28/03/2023

Dua 7th day of ramzan

28/03/2023

مولا امام علی علیہ السلام نے فرمایا

"انجام بینی سوچ سے حاصل ھوتی ہے اور سوچ فکر سے"

"کامیابی ہوشیاری سے ہے اور ہوشیاری تجربوں سے"

"نیکوئ سے سرداری حاصل ھوتی ہے اور شکر کرنے سے نعمت بڑھتی ہے"

"کارخانہ قدرت میں فکر کرنا بھی ایک عبادت ہے"

"عزت کے سامان تکالیف کے برداشت کرنے سے حاصل ھوتے ہیں"

مولا امام علی علیہ السلام

28/03/2023

ماہ صیام چھٹے روزے کی دعا

26/03/2023

ماہ رمضان پانچویں روز کی دعا

24/03/2023

تیسرے روزے کی دعا

24/03/2023


2nday of ramadan

23/03/2023

23/03/2023

یکم رمضان المبارک کی دعا
Dua first ramzan

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matam-e-hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category