Sanam khan

Sanam khan
𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗱 𝗯𝘆 -

https://tinyurl.com/2xnjhznv

یہ بابا روزے کی حالت میں محنت کر رہا ہے ضرور اسے بزرگ لوگوں کو ضرور سپورٹ کرے
13/03/2025

یہ بابا روزے کی حالت میں محنت کر رہا ہے ضرور اسے بزرگ لوگوں کو ضرور سپورٹ کرے

Indian 🇮🇳 influencer   goes viral during Champions trophy Match
13/03/2025

Indian 🇮🇳 influencer goes viral during Champions trophy Match

.شادی کے دو ماہ بعد ہی حاملہ ہوئی تو ڈر لگنے لگا کیونکہ میرا شوہر تو باپ نہیں بن سکتا تھا ۔ جب شوہر کو میری خبر ہوئی تو ...
13/03/2025

.شادی کے دو ماہ بعد ہی حاملہ ہوئی تو ڈر لگنے لگا کیونکہ میرا شوہر تو باپ نہیں بن سکتا تھا ۔ جب شوہر کو میری خبر ہوئی تو مجھے طلاق کی دھمکی دے ڈالی ، مگر سسر نے بیچ میں آکر شوہر کو روک دیا ، اور کہا جب تک اولاد پیدا نہیں ہوجاتی تب تک بہو کو کوئی کچھ نہیں کہے گا ، بچے کو دیکھ کر انداز ہوجائے گا کہ وہ کس کا ہے ۔ جیسے ہی 9 ماہ بعد بچے کی پیدائش ہوئی اور پہلی بار اسکاچہرہ دیکھا تو آسمان سر پر ٹوٹ پڑا کیونکہ وہ تو ۔۔ آگے پڑھنے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

رخصتی سے قبل باپ کے ہاتھوں بیٹی قت لسونیا کے ہاتھوں میں مہندی ابھی خشک بھی نہ ہوئی تھی کہ اس کی زندگی کا رنگ خون میں بدل...
13/03/2025

رخصتی سے قبل باپ کے ہاتھوں بیٹی قت ل

سونیا کے ہاتھوں میں مہندی ابھی خشک بھی نہ ہوئی تھی کہ اس کی زندگی کا رنگ خون میں بدل گیا۔ ہنستے، مسکراتے چہرے پر خوشیوں کی لالی تھی، مگر ایک لمحے میں وہی چہرہ زخموں سے چور ہو گیا۔ سونیا کی آنکھوں میں خواب تھے، مگر وہ خواب کسی کو گوارا نہ تھے۔

باپ... جس کا سایہ بیٹی کے لیے تحفظ کی علامت ہوتا ہے، آج وہی سایہ موت بن کر اس پر آن پڑا۔ جس ہاتھ نے انگلی پکڑ کر اسے چلنا سکھایا تھا، آج اسی ہاتھ نے اسے ہمیشہ کے لیے گرا دیا۔ سونیا نے ایک نظر اپنے قاتل کی طرف دیکھا، شاید امید تھی کہ باپ ایک لمحے کو رک جائے گا، سوچے گا، مگر نہیں... اس کی نظر میں غیرت تھی، جو محبت سے زیادہ مضبوط نکلی۔

محفل میں قہقہے تھے، خوشبو تھی، مبارک بادیں تھیں، مگر اچانک چیخیں گونجنے لگیں، خون زمین پر بہنے لگا، اور سونیا کے ہونٹوں پر ایک آخری آہ ٹھہر گئی۔ آج پھر ایک بیٹی کی زندگی "غیرت" کے نام پر چھین لی گئی۔

کاش! اس باپ کو سمجھ آتی کہ عزت کردار میں ہوتی ہے، قتل میں نہیں۔ کاش! وہ لمحے بھر کو سوچتا کہ وہ کسی غیر کی نہیں، اپنی ہی بیٹی کی جان لے رہا ہے۔ مگر نہیں، وہ لمحہ آیا ہی نہیں... اور یوں سونیا کا نام بھی ان ہزاروں بیٹیوں میں شامل ہو گیا، جن کی سانسیں ظالم روایات کی نذر ہو گئیں۔

یہ ق تل نہیں، معاشرے پر ایک سوال ہے۔ ایک ایسا سوال جس کا جواب شاید کبھی نہ ملے!

Miss you ❣️❣️
24/02/2025

Miss you ❣️❣️

I love you 😘😘
24/02/2025

I love you 😘😘

24/02/2025
Kesy lag rahi hi
24/02/2025

Kesy lag rahi hi

یہ نیشنل کمپنی کا مشہور آچار ھے جس سے چپکلی نیکلی ہے  زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
24/02/2025

یہ نیشنل کمپنی کا مشہور آچار ھے جس سے چپکلی نیکلی ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share