Shami Edits

Shami Edits i will descibed photography and videography on facebook platform

الفاظ ✍.🥀🍃💕🤍💕🌿✨    💛 🌷  💘
09/06/2024

الفاظ ✍.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨


💛 🌷 💘











Follow   الفاظ ✍.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                                                                    Shami Edits
10/05/2024

Follow
الفاظ ✍.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘















Shami Edits

Follow  الفاظ ✍.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                                                                        Shami Edits
10/05/2024

Follow
الفاظ ✍.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘














Shami Edits

10/05/2024

Word 💯💔😟
07/05/2024

Word 💯💔😟










اَلْحَمْدُ میں ”ال“ استغراق یا اختصاص کے لئے ہے، یعنی تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، یا اس کے لئے خاص ہیں، کیوں کہ تعریف ...
26/04/2024

اَلْحَمْدُ میں ”ال“ استغراق یا اختصاص کے لئے ہے، یعنی تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، یا اس کے لئے خاص ہیں، کیوں کہ تعریف کا اصل مستحق اور سزاوار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ کسی کے اندر کوئی خوبی، حسن یا کمال ہے تو وہ بھی الله تعالیٰ کا پیدا کردہ ہے اس لئے حمد (تعریف) کا مستحق بھی وہی ہے۔ ”اللہ“ یہ اللہ کا ذاتی نام ہے، اس کا استعمال کسی اور کے لئے جائز نہیں۔ الْحَمْدُ للهِ یہ کلمہ شکر ہے جس کی بڑی فضیلت احادیث میں آئی ہے۔ ایک حدیث میں لا إِلَهَ إلا اللهُ أَفْضَلُ الذِّكْرِ اور الْحَمْدُ للهِ کو أَفْضَلُ الدُّعَاءِ کہا گیا ہے۔ (ترمذی، نسائی وغیرہ) صحیح مسلم اور نسائی کی روایت میں ہے «الْحَمْدُ للهِ تَمْلأُ الْمِيزَانَ» ”الْحَمْدُ للهِ میزان کو بھر دیتا ہے۔“ اسی لئے ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ اللہ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ ہر کھانے اور پینے پر بندہ اللہ کی حمد کرے۔ (صحیح مسلم) ۔
(2) رَبِّ، اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے، جس کے معنی ہیں ہر چیز کو پیدا کرکے اس کی ضروریات مہیا کرنے اور اس کو تکمیل تک پہنچانے والا۔ اس کا استعمال بغیر اضافت کے کسی اور کے لئے جائز نہیں۔ عَالَمِينَ عَالَمٌ (جہان) کی جمع ہے۔ ویسے تو تمام خلائق کے مجموعے کو عالم کہا جاتا ہے، اسی لئے اس کی جمع نہیں لائی جاتی۔ لیکن یہاں اس کی ربوبیت کاملہ کے اظہار کے لئے عالم کی بھی جمع لائی گئی ہے، جس سے مراد مخلوقات کی الگ الگ جنسیں ہیں۔ مثلاً عالم جن، عالم انس، عالم ملائکہ اور عالم وحوش وطیور وغیرہ۔ ان تمام مخلوقات کی ضرورتیں ایک دوسرے سے قطعاً مختلف ہیں، لیکن رَبِّ الْعَالَمِينَ سب کی ضروریات، ان کے احوال وظروف اور طباع و اجسام کے مطابق مہیا فرماتا ہے۔

17/04/2024

کسی گُناہ گار کو دیکھ کر اپنی پرہیزگاری پر مغرُور نہیں ہونا چاہیے کیونکہ تُمہیـں پرہیزگاری کی توفیق بھی اللّه رب العزت نے دی ہے اور فاسق پر پرہیزگاری کا دروازہ بھی اُسی نے بند کیا ہے اور وہ اِس کے برعکس بھی کر سکتا ہــے۔آپ جہاں بھی ہوں اور جس حالت میں بھی ہوں اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کیے رکھیں کیونکہ اللّٰہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تقویٰ میں سب سے زیادہ بہتر ہے

A reporter asked Cristiano Ronaldo:دنیا کے ٹاپ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ سے کسی نے سوال کیا کہ تمہاری ماں ابھی تک تمہارے سا...
16/04/2024

A reporter asked Cristiano Ronaldo:
دنیا کے ٹاپ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ سے کسی نے سوال کیا کہ تمہاری ماں ابھی تک تمہارے ساتھ کیوں رہتی ہے؟ تم اسکو ایک الگ گھر کیوں نہیں بنوا دیتے؟

اس نے جواب دیا، میری ماں نے میری اچھی زندگی کے لیے اپنی زندگی کی خواہشوں کو قربان کر دیا۔ وہ خود بھوکی سو جاتی تھی، تاکہ میں رات کو پیٹ بھر کر کھا سکوں۔ ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ ۔ ۔ وہ ہفتے میں سات دن نوکری کرتی تھی، اور شام کو نوکری کے بعد سیکنڈ شفٹ میں صفائی کا کام کرتی تھی تاکہ مجھے فٹبال اور دیگر سامان خرید کر دے سکے، تاکہ میں پروفیشنل کھلاڑی بن سکوں۔

میری ہر کامیابی اسکی مرہون منت ہے۔ میں جب تک زندہ ہوں وہ میرے ساتھ رہے گی۔ ۔ اور میں جو کچھ بھی اسکو دے سکا دونگا۔ میری ماں میری پناہ گاہ ہے، اور قدرت کا بہترین تحفہ۔
(فوٹو اور انگریزی متن ۔ Raja Atiq )

** ہمارے یہاں لڑکیوں کی پہلی ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ اسکا ہونے والا شوہر ماں سے اٹیچڈ نہ ہو۔ ۔ ۔ اور اگر ایسا ہے بھی تو انکی شادی کے بعد مسلسل کوشش اپنے خاوند کو اسکی ماں سے دور کرنے کی ہوتی ہے۔ عموما اس کوشش میں وہ اپنے رشتے کو اتنا ڈیمیج کر دیتی ہیں کہ پھر ساری زندگی اس میں دراڑ پڑ جاتی ہے۔

* کوشِش ہمیشہ *کامیـــــــــابی* مِلنے تک کریں، کیونکہ! دُنیا کامیابی کو سَراہتی ہے، *کوشِــــــــــــــــــــش کو نہیں•...
02/04/2024

*

کوشِش ہمیشہ *کامیـــــــــابی* مِلنے تک کریں،
کیونکہ!
دُنیا کامیابی کو سَراہتی ہے،
*کوشِــــــــــــــــــــش کو نہیں••••••••*🌹♥️🌹

Address

Pindi Stop Kotlakhpat
Lahore
55201

Telephone

+923415489478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shami Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shami Edits:

Share