Dhoom News hd tv

Dhoom News hd tv doom news

Fake National Peace Committees are deceiving people and receiving money, government agencies have become spectators
09/03/2025

Fake National Peace Committees are deceiving people and receiving money, government agencies have become spectators

انتہائی اہم انکشافتمام صحافی ورکنگ جرنلسٹ دوست ساتھ ساتھی متوجہ ھوں صحافت باشعور مقدم و مقدس شعبہ ہے لیکن کچھ لوگوں کی و...
19/04/2024

انتہائی اہم انکشاف

تمام صحافی ورکنگ جرنلسٹ دوست ساتھ ساتھی متوجہ ھوں صحافت باشعور مقدم و مقدس شعبہ ہے لیکن کچھ لوگوں کی وجہ سے صحافت کا تقدس مسلسل پامال ھورھا ہے عامر شہزاد ولد محمد ارشاد قوم میراثی شیخ انگوٹھا چھاپ فراڈیا شخص ملتان میں کرائے کا گھر لے کر لوگوں کے مکان پر قبضہ کرتا ہے اور پھر ان کو بلیک میل کرتا ہے جس کی ایف ائی ار کا ریکارڈ تھانہ صدر کینٹ ملتان میں موجود ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے دو نمبر رجسٹری بنوا کر عدالتوں میں جھوٹے کیس کرتا ہے اور اپنے اپ کو دھوم ٹی وی چینل کا اونر کہلاتا ہے یہ انٹرنیشنل فراڈیا انسان ہے جس کا مکمل ثبوت ہمارے پاس ہے موٹر سائیکل ڈکیت گینگ کے ساتھ بیشتر وارداتوں میں ملوث کچھ سال پہلے عامر شہزاد قانون کا اشتیاری ملزم وہاڑی سے گرفتار کیا تھا جس کے خلاف بہت سارے تھانوں میں مقدمے درج ہیں دو سال پہلے پھر انہوں نے کچھ لوگوں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی ان لوگوں نے ایف ائی اے سائبر کرائم میں ایپلیکیشن دے کر ان لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا ایف ائی اے سائبر کرائم کے افیسر محمد علی ہاشمی صاحب نے ان لوگوں کو گرفتار کیا اور اپنی کاروائی مکمل کی اور عامر شہزاد جیلی دھوم کا سی او ہائی کورٹ سے بیل پر باہر ایا جس کا پروف اج بھی ایف ائی اے سائبر کرائم میں موجود ہے خلاف قانون نے گھیرا تنگ کیا اور موبائل پر بڑے بڑے چینلز کے بلٹن ڈاون لوڈ کر کے اپنے موبائل پر اپنا جعلی گرافک ایڈڈ کر کے مختلف وٹس اپ گروپس میں فراڈ کر رھا ہے آپ لوگوں کو یاد کرواتا چلوں عامر شہزاد شیخ میراثی یہ شخص انگوٹھا چھاپ مکمل فراڈیہ انسان ہے جو دس بارہ نمائندے بناکر ان معصوم لوگوں سے فراڈ کرتا ہے پاکستان میں کوئی آفس نہیں ھے ناہی اسکا کوئی بھی ادارہ PTA یا پیمرا سے رجسٹرڈ ھے اسکا ھم نے ریکاڈ چیک کروایا FIR ریکاڈ یافتہ ملزم ھے اور پولیس سے مطلوب ہے آپ تمام دوستوں بھائیوں سے گزارش ھے اس کے فراڈ سے خود بھی بچیں اور دوسرے ساتھیوں کو بھی مطلاع کریں آپ نے ایک شخص کو بچایا یعنی پوری انسانیت کو بچایا ھم اس فراڈ کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی کر رھے ہیں آپ تمام دوستوں سے بھی تعاون کی اپیل کرتے ھیں صحافت کی عزت و ناموس کی خاطر ایسے فراڈ لوگوں کی نشاندھی کریں صحافت کو شفاف بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں شکریہ

دھوم ٹی وی چینل کے رجسٹریشن ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں
09/01/2024

دھوم ٹی وی چینل کے رجسٹریشن ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

Address

Multan City
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoom News hd tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share