Mittar Tv

Mittar Tv It's a Public page about media, social activities & discover Pakistan, tourism vlogs and much more.

07/05/2024

سی ایس ایس ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮨﮯ ۔
داخلے اکتوبر ، نومبر میں جاتے ہیں ۔
داخلہ فیس 2200 ۔
پیپرز فروری میں ہوتے ہیں ۔
ٹوٹل مارکس 1200 ۔
لازمی مضامین 06 ۔
اختیاری مضامین 06 ۔
لازمی مضامین کے نمبر 600 ۔
اختیاری مضامین کے نمبر 600 ۔

س ایس ایس ایک مقابلے کا امتحان ہے ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ FPSC ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ نگرانی گریڈ17 ﻣﯿﮟ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﯾﮕﺰﻡ ﺳﺎﻝ میںﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮭﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻭﺭ ذہین ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ انہیں ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﺴﯽ حکومتی ﻣﺸﯿﻨﺮﯼ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮍﮪ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ رکھتی ہے ۔

تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد ۔
ہر سال اس امتحان کا اعلان بذریعہ FPSC کیا جاتا ہے ۔
جس میں گریجویشن( آرٹس ، سائنس ، کامرس ، میڈیکل یا انجینئرنگ ) میں سیکنڈ ڈویژن رکھنے والے 21 سے 30 سال کے مرد و خواتین اور خصوصی افراد امتحانات دینے کے اہل ہوتے ہیں ۔ خصوصی افراد کے لیے عمر میں 2 سال کی رعایت ہوتی ہے ۔ اکتوبر ، نومبر ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ درخواست ﻓﺎﺭﻡ بھرے ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ امتحان فرﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

امتحانی مراکز ۔
سی ایس ایس کے امتحانات ملک کے تقریباً 19 شہروں جن
میں ایبٹ آباد، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، فیصل آباد، گلگت، گوجرانوالہ، حیدرآباد، اسلام آباد، کراچی، لاہور، لاڑکانہ، ملتان، مظفر آباد، پشاور، کوئٹہ ، راولپنڈی اور دیگر شامل ہیں میں منعقد ہوتے ہیں ۔

امتحانی طریقہ کار ۔
اس سال سے سی ایس ایس کے امتحان میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں ، اب Css امتحانات سے قبل ایک سکرین آؤٹ ٹیسٹ approve کیا گیا ہے. جو 200 نمبر کا ہوگا ہے ۔ جو لوگ اس میں کامیاب ہونگے وہ written ٹیسٹ دے سکیں گے. ٹیسٹ 200 MCQs سوالات پر مشتمل ہوگا جس میں انگلش پاکستان سٹڈیز اسلامیات اور جنرل سائنس+ میتھ میں سے سوالات پوچھے جائیں گے.
لہذا اب امیدوار جو سی ایس ایس کےامتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اُنہیں پہلے اسکریننگ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا ۔
اس کے بعد ہی وہ پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ درخواست دہندگان اپنی درخواست کی ہارڈکاپی لازمی دستاویزات کے ساتھ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ہیڈکوارٹر میں MPT ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی جمع کروا سکتے ہیں ۔

اس کے علاؤہ آپشنل مضمون ریوائز ہو گئے ہیں اور جو لازمی ہیں وہ اسی طرح ہیں۔

امتحان کی اقسام ۔
سی ایس ایس میں 4 ﻗﺴﻢ ﮐﮯ امتحان/ ﭨﯿﺴﭧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
1 ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ written test
2 ۔ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ psychological test
3 ۔ ﻃﺒﻌﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ medical test
4 ۔ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ vivavoce/interview

ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺮﺍﺣﻞ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ‏( ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ‏) ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮔﺮﻭﭘﺲ ۔۔1 Districtt Management Group
2. Police Services of Pakistan
3. Custom and Excise
4. Postal group
5. Income tax group
6. Information group
7. Foriegn Services of Pakistan
8. Commerce and Trade
9. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts
12. Railways (commercial & transportation)group

مضامین کی تعداد ۔
امتحان کے مضامین ﮐﻮ ﺩﻭ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
1 Compulsary subjects
2. Optional subjects

Compulsary subjects : 1. Normal English (precis and composition). عمومی انگریزی 2. English Essay & precie. انگریزی مضمون نویسی3. Pakistan affairs. مطالعہ پاکستان4. islamic studies Or comparative study of Major Religion for Non Muslims . اسلامیات5. Current affairs. حالات حاضرہ6. Everyday Science . روزمرہ سائنس

لازمی مضامین میں پاسنگ نمبر 44 ہوتے ہیں اور اختیاری مضامین میں 33 ہوتے ہیں ۔
لازمی مضامین میں حالات حاضرہ ، مطالعہ پاکستان ، اور روزمرہ سائنس میں اگر نمبر 40 سے کم ہوں لیکن دیگر مضامین میں نمبر زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120 ہو یا اس سے زیادہ ہو تو بھی پاس ہوگا ۔

ﺁﭘﺸﻨﻞ یعنی اختیاری مضامین کی تعداد تقریباً 55 ہے جو سات گروپ پر مشتمل ہیں اور جس میں سے 6 منتخب کرنے ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﭙﺮﺯ 100 ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ہوتے ﮨﯿﮟ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﭨﻮﭨﻞ ﻣﺎﺭﮐﺲ 1200 ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ اﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﮯﻟﮱ %50 ﻣﺎﺭﮐﺲ ﺣﺎﺻل ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﯿﮟ۔آﭘﺸﻨﻞ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ ﮨﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎئی ﺍﺳﮑﻮﺭﻧﮓ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺫﮬﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺎ جائے
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ منتخب ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ کو پسند ہوں ،ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮨﻮ، اور کافی حد ان پر عبور ہو ۔
copy paste

29/08/2023

میں ہَنجوں پی کے چُپ ہاں

تُو ساہ وی پی کے راضی نئیں؟؟

28/08/2023

‏زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے؛ سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے۔۔۔

‏رڑیاں تے پردان نِئیں لبھدےدانشمند انسان نئیں لبھدےنِت جناح نئیں جمدیاں ماواںسوکھے پاکستان نئیں لبھدے
14/08/2023

‏رڑیاں تے پردان نِئیں لبھدے
دانشمند انسان نئیں لبھدے

نِت جناح نئیں جمدیاں ماواں
سوکھے پاکستان نئیں لبھدے

.کمبوہ قوم کے سپوت پاکستانی نژاد امریکہ میں عالمی سطح کی بلڈر کمپنی ٹی ایس آئی انجینئرنگ کیلیفورنیا کے صدر معروف سیاسی و...
12/08/2023

.کمبوہ قوم کے سپوت پاکستانی نژاد امریکہ میں عالمی سطح کی بلڈر کمپنی ٹی ایس آئی انجینئرنگ کیلیفورنیا کے صدر معروف سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر مقصود علی کمبوہ کا تفصیلی انٹرویو جو نوجوانوں کےلئے مشعل راہ ہے ۔ پی ٹی وی ورلڈ کے مشہور میزبان فاروق حسن کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔

ACNHOR: FAROOQ HASANGUEST: ENGR MAQSOOD KAMBOHPRODUCER: AMIR BUTT

Watch interview of Engr. Maqsood Ali Kamboh  on PTV World program “Sky is the Limit” with a famous anchor Syed Farooq Ha...
11/08/2023

Watch interview of Engr. Maqsood Ali Kamboh on PTV World program “Sky is the Limit” with a famous anchor Syed Farooq Hassan on Saturday (August 12, 2023) at 7:00 pm.

08/08/2023

‏زندگی کی حقیقت اسکے بعد عیاں ہوتی ہے جب آپ لوگوں چہروں کے پیچھے چھپی مکاری اور منافقت سے واقف ہو جاتے ہیں

08/08/2023

‏کبھی کبھی رویوں کے پھندے رشتوں کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں اس لیے محدود ہونے میں ہی سکون ہے

08/08/2023

‏کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے ہمیشہ رہ جاتے ہیں

26/05/2023

22/05/2023

Top Most Beautiful Place For Tourists | Minimarg Domel | Astore Valley | Deosai | Rama Meadows

20/05/2023

Beautiful Rainbow Lake | Domel Minimarg via burziltop | Astore | Gilgit Pakistan by Mittar tv

Address

DHA Phase 1 Lahore Punjab
Lahore
54000

Telephone

+923004329925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mittar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mittar Tv:

Share