Sports Link

Sports Link کرکٹ کی تازہ خبریں، میچوں کے شیڈول اور نتائج، انٹرویوز? Cricket news in Urdu, Pakistan cricket news, Babar Azam, Pakistan cricket team, Cricket
(1)

06/06/2026

Is Pakistan Playing Too Few Matches? | The Real Problem Behind Pakistan Cricket’s Struggles

06/06/2026

Big Changes Expected in Pakistan Cricket Before Next Series | Younis Khan to Replace Sarfaraz Ahmed?

Younis Khan IN? 😱 Big PCB Changes Coming!

05/06/2026

Pakistan’s BIG Chance Before WC 2027 🔥

پاکستان آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین باہمی ون ڈے سیریز جیتنے والی واحد ایشین ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل دُنیا میں صرف انگلین...
04/06/2026

پاکستان آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین باہمی ون ڈے سیریز جیتنے والی واحد ایشین ٹیم بن گئی ہے۔ اس سے قبل دُنیا میں صرف انگلینڈ اور سائوتھ افریقی ٹیمیں ہی کینگروز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دے سکی ہیں۔
پاکستان نے 2022 اور 2026 کی ہوم اور 2024 کی اَوے سیریز میں آسٹریلیا کو ہرایا

پاکستان نے آخری 9 میں سے 6 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کو شکست دی ہے۔ جو کہ مارچ 2022 سے دُنیا کی کسی بھی ٹیم کا کینگروز کے خلاف سب سے بہترین نتائج ہیں

04/06/2026

Pakistan Beat Australia Again 🔥 Shadab is BACK in form!

پاکستان - آسٹریلیا سیریز میں صرف ایک ہی بیٹر 2 سے زائد چھکے لگاسکا،جو ایک سے زائد چھکے لگانےوالا واحد پاکستانی بیٹر بھی ...
04/06/2026

پاکستان - آسٹریلیا سیریز میں صرف ایک ہی بیٹر 2 سے زائد چھکے لگاسکا،جو ایک سے زائد چھکے لگانےوالا واحد پاکستانی بیٹر بھی تھا۔۔۔
شاداب خان 3 چھکوں سمیت سیریزکے ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل رہا

03/06/2026

Big Debate Over Pakistan ODI Squad for World Cup 2027 | Who Will Replace Shadab Khan?

02/06/2026

Pakistan Collapse Again 😱 Shadab Under Pressure!

31/05/2026

Pakistan Make HISTORY vs Australia 🔥😱

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز میں زیادہ سب سے زیادہ اوسط (کم ازکم 500 رنز) س...
31/05/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز میں زیادہ سب سے زیادہ اوسط (کم ازکم 500 رنز) سے رنزبنانے کا سابق سائوتھ افریقن بلے باز ابراہام ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

بابراعظم آسٹریلیاکے خلاف ون ڈے میچز میں زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس فہرست میں شامل دیگر سبھی بلے بازوں نے بابراعظم سے دوگنے سے بھی زائد میچز کھیل کر اس فہرست میں جگہ بنائی تھی

Address

514 Gohar Centre, New Muslim Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Link posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Link:

Share