Sadia Mughal Official

Sadia Mughal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadia Mughal Official, Digital creator, Lahore.

21/12/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور مال کو نہیں بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔”

05/11/2025

یااللہ مجھے اتنا وسیع رزق عطا فرما کہ مخلوق میں کسی کا محتاج نہ رہوں اور مجھے دوسروں پر خرچ کرنے والا بنادے،
آمین

23/10/2025
21/09/2025
20/09/2025
15/09/2025

فجر کی نماز ادا کرنے والوں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
❤️🥀🥰😇🫀🕊️🤍

10/09/2025
29/08/2025

*`DaRood paK RemindeR` 🌼*

آپ سب کو درود شریف ابراہیمی پڑھنے کی دعوت دی جاتی ہیں آپ سب دعوت قبول کرتے ہیں دن میں ایک ہزار بار درود پاک پڑھنے کی. اللہ ہم سب کو درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما زیادہ سے زیادہ آمین یا رب العالمین

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.*

26/08/2025

جس کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اس نبی کی ولادت پے لاکھوں سلام
❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم

25/08/2025

موت کے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہونا بہت بڑی نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ نعمت نصیب فرمائے۔ آمین

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadia Mughal Official:

Share