05/08/2025
ڈپریشن : اندر ہی اندر ختم ہوتی زندگی
یہ ویڈیو ڈپریشن کی علامات سے متعلق ہے اور صرف اُن لوگوں کی آگاہی کے لیے ہے جو اُن کے گرد رہتے ہیں مگر سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ نفسیاتی مسائل کے حل سے متعلق الگ ویڈیوز اپلوڈ ہیں۔ مزید یہ کہ انسان ان مسائل سے کیسے نکل سکتا ہے اس حوالے سے کافی ویڈیوز اپلوڈ کر دی گئی ہیں اور بھی کی جائیں گی۔