
31/07/2024
عمران خان نے جنرل فیض حمید کے زریعے جنرل آصف غفور کو اپروچ کرنے کی کوشش کی ہے مگر جنرل آصف غفور نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت اپنی نوکری خطرے میں ڈالنے کیلئے تیار نہیں ہے ❌
حافظ صاحب اس وقت کورٹ مارشل کرتے جا رہے ہیں لہذا میری طرف سے معافی 🙏🏼