
20/09/2025
ذرائع کے مطابق معطل ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے ڈکی بھائی پر دوران حراست مبینہ طورپر تشدد کیا اور دوسری اہم بات جب اسکو ایک انتہائی اہم اور طاقتور وزیر نے کسی بندے کے حوالے سے فون کیا تو سرفراز چوہدری نے اُس وزیر کے بارے دس منٹ نان سٹاپ مغلظات بکے۔ اور یہ ساری باتیں متعلقہ وزیر تک پہنچ گئیں ۔ اب سرفراز چوہدری کو معطل کرنے کے ساتھ چھ ماہ کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے۔۔ NCCI کو اس حوالے سے باقاعدہ انکوائری کرنی چاہیے کہ ڈکی پر دوران حراست کیوں تشدد کیا گیا اور دس کروڑ رشوت کیوں مانگی گئی