28/07/2025
اسلام علیکم
اُمید ہے تمام دوست اور میرے چاہنے والے خیریت سے ہوں گے
دوستوں میں کچھ دنوں تک ایک اور اپنا فیس بک اکاؤنٹ بنا لوں گی
آپ نے جیسا پیار مجھے یہاں پہ دیا ہے
مجھے ویسا پیار اور سپورٹ نئے اکاؤنٹ پہ دینی ہے
مجھے پیسوں کی بہت ضرورت ہے
اس وجہ میں یہ اپنا اکاؤنٹ بیچ رہی ہوں
اگر کسی کو لینا ہے انباکس رابطہ کرے
یا انسٹاگرام پہ فالو کر کے میسج کردیں