30/08/2026
انسپکٹر علی حسن نے تھانہ شالیمار کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، جرائم کے خاتمے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری۔
علاقہ مکینوں کی جانب سے دبنگ ایس ایچ او علی حسن کی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔