Bhai Pheru News

Bhai Pheru News بھائی پھیرؤ اور گردونواح کی خبروں سے آگاہ رہنے کےلیے ہمارے پیج کو لائق اینڈ فالو کریں۔۔۔

07/07/2025

خوردو نوش کی اشیاء میں ملاوٹ کرکے راتوں رات امیر بننے والے سٹاک مافیا کے مکروہ چہرے بہت جلد بے نقاب کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔۔۔
رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر

07/07/2025

پھول نگر ریسکیو ،1122 کا نکمہ عملہ روڈ ایکسیڈنٹ کی بروقت اطلاع کے باوجود نہ پہنچ سکا دوبارہ کال کرنے پر ایمبولینس نہ ھونے کا کہہ کر فون بند کردیا۔۔
رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر

بھائی پھیرو میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثابوت مرکزی امام بارگاہ ایوان حسین کے سامنے گٹروں کے ڈھکن غائب مجلس و ج...
04/07/2025

بھائی پھیرو میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثابوت

مرکزی امام بارگاہ ایوان حسین کے سامنے گٹروں کے ڈھکن غائب مجلس و جلوس میں شرکت کرنے والوں کو پریشانی کا سامنا

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی و ڈی سی قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔

کیا انتظامیہ کسی بڑے سانحے کی منتظر ہے ؟

سی سی ڈی قصور کی  کاروائی،گھروں اور فارم ہاؤسز میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 02 خطرناک ڈاکو ہلاکقصور۔ سی سی ڈی ٹیم پتوک...
30/06/2025

سی سی ڈی قصور کی کاروائی،گھروں اور فارم ہاؤسز میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 02 خطرناک ڈاکو ہلاک
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم پتوکی کا بائی پاس پھولنگر کے قریب ناکہ لگا کر واردات کرنے والے ڈاکوؤں کیساتھ پولیس مقابلہ
قصور۔ بین الاضلاعی اوڑھ ڈکیت گینگ 02 خطرناک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے
قصور۔ ہلاک ہونیوالے ڈاکوؤں کی شناخت منظور عرف جھوری اوڈھ سکنہ پھولنگر اور اللہ دتہ اوڈھ سکنہ چوہنگ لاہور کے ناموں سے ہوئی
قصور۔ ہلاک ڈاکوؤں نے چند روز قبل دو گھروں اور فارم ہاوسز پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بگھیانہ کلاں اور چاہ ڈھاباں والا پھول نگر میں ڈکیتی کی وارداتیں کی تھیں
قصور۔ ہلاک ہونیوالے دونوں ڈاکو 50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ضلع قصور اور لاہور میں ریکارڈ یافتہ نکلے
قصور۔ امشب ڈاکووں کا گروہ پتوکی بائی پاس پر ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے کہ سی سی ٹیم کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
قصور۔ ڈاکوؤں کے اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 02 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم نے پولیس مقابلہ کا مقدمہ درج کر کے فرار ہونیوالے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی ہے.
قصور۔ خطرناک ڈاکوؤں کی ہلاکت اور فوری انصاف کی فراہمی پر لواحقین اور شہریوں نے سی سی ڈی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
قصور۔ سی سی ڈی ٹیم قصور اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر پوری جانفشانی سے دن رات کوشاں ہے۔

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت  مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ...
30/06/2025

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور !*
صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی — تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ!
صحافیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا گیا۔ نئے قانون کے تحت کسی صحافی کو دھمکی دینا، تشدد کرنا یا اُس کے ذرائع (سورسز) کے بارے میں پوچھنا قابلِ سزا جرم ہوگا، جس پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔
یہ قانون آزادیِ صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے 👇

19/06/2025

پھول نگر کئی گھنٹوں سے بند یوفون سروس تاحال بحال نہ ہوسکی۔۔۔
یوفون صارفین کو پریشانی کا سامنا ۔۔

07/06/2025
04/06/2025

پھول نگر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرنچائز اونر علی راحیل نے عید قرباں سے پہلے چھریاں ٹوکے تیز کرلیے۔۔بے نظیر پروگرام کے تحت ملنے والی قسطیں خواتین کو تگڑی کٹوتی کی شرط پر ملنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

28/05/2025

لیسکو سب ڈویثرن سرفراز نگر اندھیروں میں ڈوب گئی گھنٹوں بجلی بند رکھنا معمول بن گیا گرمی کے ستائے لوگ سراپا احتجاج۔۔۔

23/05/2025

تم ہمارا پانی بند کر کے دیکھو
ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے
افواج پاکستان

23/05/2025

رکشے والوں کا یہ حال ہے
لڑکیاں بیٹھیں تو گانا : اتینوں موج کراواں
اور لڑکے بیٹھیں تو : دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے😂

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhai Pheru News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhai Pheru News:

Share