All County news

All County news following my page all friends

16/02/2025

Allah sy daro yr

21/01/2025

بچی کی پیدائش کے سات ماہ بعد ماں گرفتار ہوگئی تھی۔ اس کی گود سے دودھ پیتی بچی چھین لی گئی۔ اب جدائی کی ماری ماں سال بعد لخت جگر سے مل رہی ہے۔ یہ ہماری قابل فخر بہن رولا حسنین ہیں۔ فلسطین کی مشہور جرنلسٹ، مصنفہ اور سوشل ایکٹوسٹ۔ جانبازوں نے پہلے ہی مرحلے میں اسے بھی رہا کرا دیا، حالانکہ دجال نے اس کی رہائی کے لیے عالمی دباؤ بھی مسترد کردیا تھا۔ امریکی صحافیوں کی تنظیم نے بھی رولا کی صحت خراب ہونے کے باعث نتن یاہو سے رہائی کی اپیل کی تھی۔ مگر اس نے نہیں مانا تھا۔ رام اللہ سے تعلق رکھنے والی رولا حسنین الجزیرہ سمیت مختلف صحافتی اداروں سے وابستہ رہی ہیں۔

20/01/2025

یہ ہوتی ہے تربیت، سہی کہا تھا کسی نے کہ عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں۔ گریٹ سر اللہ آپکو خوش رکھے۔

تم لوگ شادیاں کر لو بھئی اسکول ہم چلے جاتے ہیں🏃‍♂️ 🤷
11/12/2024

تم لوگ شادیاں کر لو بھئی اسکول ہم چلے جاتے ہیں🏃‍♂️ 🤷

05/09/2024

Funny 🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂 video

14/08/2024

میں نے آج باجے کی بجائے پودا خرید کر لگایا🌱
اور وہ بکری کھا گئی🐐😔
اب میں پاں سے بھی گیا اور چھاں سے بھی گیا 🥹😓

Address

DG Khan
Lahore
32000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All County news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share