محبت کی نظمیں

محبت کی نظمیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محبت کی نظمیں, Digital creator, Lahore.

بس اتنی بات تھی ,کہتے تو ہم ترمیم کرلیتےسفر کو بانٹ لیتے ہم ، تھکن  تقسیم کرلیتےاگر ہم سے کوئی شکایت تھی ، تو اظہار کرنا...
24/09/2025

بس اتنی بات تھی ,کہتے تو ہم ترمیم کرلیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم ، تھکن تقسیم کرلیتے

اگر ہم سے کوئی شکایت تھی ، تو اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم ، خطا تسلیم کرلیتے

23/09/2025

پاکستان میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی خوراک گندم یا چاول نہیں بلکہ دوسروں کا حق ہے💯

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی_❤تیرے ہونے نے بتایا___کہ نظر آتا ہے_🥀🌙
23/09/2025

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی_❤
تیرے ہونے نے بتایا___کہ نظر آتا ہے_🥀🌙

‏کسی کتاب میں ہی رکھ لے گلاب  کر کے مجھے
22/09/2025

‏کسی کتاب میں ہی رکھ لے
گلاب کر کے مجھے

اگر میں 10 سال تک روزقومی ترانہ پڑھ کر اسے بھول سکتی  ہوںتو تم کیا چیز ہوں🙂♥️یہ میری اصلی تصویر ہے
22/09/2025

اگر میں 10 سال تک روزقومی ترانہ پڑھ کر اسے بھول سکتی ہوں
تو تم کیا چیز ہوں🙂♥️

یہ میری اصلی تصویر ہے

22/09/2025

چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔

کہیں سے تیرا ساتھ لے آؤںوصل کی چاند رات لے آؤںبیٹھ جاؤں کسی دوراہے پرمانگ کر تیرا ہاتھ لے آؤںکتنی صدیوں کے بعد بولوں میں...
19/09/2025

کہیں سے تیرا ساتھ لے آؤں
وصل کی چاند رات لے آؤں
بیٹھ جاؤں کسی دوراہے پر
مانگ کر تیرا ہاتھ لے آؤں
کتنی صدیوں کے بعد بولوں میں
لب پہ ایک تیری ہی بات لے آؤں
اپنی آنکھوں کی بند گلیوں میں
آنسوؤں کی بارات لے آؤں۔۔
اتنا چاہوں تجھے کے میں اک دن
اپنی ذات میں تیری ذات لے آؤں۔

پاگل نہیں ہیں ہم جو تیری ہر بات مانتے ہیں بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا  #ـــــــــمسکان
16/09/2025

پاگل نہیں ہیں ہم جو تیری ہر بات مانتے ہیں
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا
#ـــــــــمسکان

"فریب"جب تم سے کوئی ہمیشگی کا عہد کرے تو اپنے اور اس کے بچھڑنے کے خیال کے بیچ تھوڑا سا فاصلہ رکھ چھوڑنا...کبھی ایسے وعدو...
16/09/2025

"فریب"

جب تم سے کوئی ہمیشگی کا عہد کرے تو اپنے اور اس کے بچھڑنے کے خیال کے بیچ تھوڑا سا فاصلہ رکھ چھوڑنا...

کبھی ایسے وعدوں کو سنجیدگی سے نہ لیجیے۔
جب کوئی تم سے احساس کی پائیداری کا اقرار کر رہا ہو، تو تمہیں یقین ہونا چاہیے کہ زندگی میں کسی شے کو دوام نہیں۔

عہد و پیماں یا باتوں سے فریب نہ کھانا۔ یہ تو محض ایک بھرم ہے، جسے مناسب وقت پر ٹوٹ جانا ہے۔
(بخوشی یا مجبوراً ہی سہی)

غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا ، کیجئے ہائے ہائے کیوں
16/09/2025

غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا ، کیجئے ہائے ہائے کیوں

مانا کہ بہت قیمتی ہے وقت تیرا 🫵🏻🌟ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملیں گے ❤️‍🩹🥀
16/09/2025

مانا کہ بہت قیمتی ہے وقت تیرا 🫵🏻🌟
ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملیں گے ❤️‍🩹🥀

15/09/2025

ہر کامیاب مرد کے پیچھے بوڑھے ضعیف ماں باپ کی قیمتی جوانی ہوتی ہے🍂🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت کی نظمیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share